تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہابَت" کے متعقلہ نتائج

مَہابَت

ڈر، خوف، رعب، دہشت، ہیبت

مَہابَت بَیٹھنا

رعب جمانا ، ڈرمــچانا ، دہشت بیٹھنا

مَہابَت پَکَڑنا

خوف کھانا ۔

رُعْب و مَہابَت

خوف اور شان و شوکت، دبدبہ اور بزرگی.

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہابَت کے معانیدیکھیے

مَہابَت

mahaabatमहाबत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: هابَ

  • Roman
  • Urdu

مَہابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈر، خوف، رعب، دہشت، ہیبت
  • جاہ وحشم، شان و شوکت، عظمت
  • غصہ، غیظ و غضب
  • سنجیدگی، متانت، بھاری بھرکم پن، تمکنت، توقیر

Urdu meaning of mahaabat

  • Roman
  • Urdu

  • Dar, Khauf, rob, dahasht, haibat
  • jaah vahsham, shaan-o-shaukat, azmat
  • Gussaa, Gaiz-o-Gazab
  • sanjiidgii, mitaanat, bhaarii bharkam pan, tamkanat, tauqiir

English meaning of mahaabat

Noun, Feminine

महाबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مَہابَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہابَت

ڈر، خوف، رعب، دہشت، ہیبت

مَہابَت بَیٹھنا

رعب جمانا ، ڈرمــچانا ، دہشت بیٹھنا

مَہابَت پَکَڑنا

خوف کھانا ۔

رُعْب و مَہابَت

خوف اور شان و شوکت، دبدبہ اور بزرگی.

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone