تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْلُوط" کے متعقلہ نتائج

مَغْلُوط

غلط کیا گیا ، نادرست کیا گیا

مَغْلُوب

جس پر غلبہ پا لیا گیا ہو، دبایا ہوا، ہارا ہوا، مفتوح، شکست خوردہ، عاجز، زیر، دبا ہوا

مَخْلُوط

(دوا سازی) وہ سیال مرکب جو دو یا دو سے زیادہ دواؤں کی ترکیب سے تیار ہوا ہو، مکسچر

مُغالَطَہ

غلطی میں مبتلا ہونا، بھول چوک، غلط فہمی

مَغْلُوث

وہ کھانا جس میں جو ملے ہوئے ہوں اگر اس میں زوان (ایک غلہ جو گندم کے کھیت میں ہوتا ہے اور اس کے دانے گندم جیسے مگر اس سے چھوٹے ہوتے ہیں ، ان کے کھانے سے نیند آتی ہے) بھی ملے ہوں تو اسے مغلوث کہتے ہیں

مَغْبُوط

جس کی مانند ہونے کی کوشش کی جائے، جس کا اتباع کیا جائے، جس سے لوگ رنجش رکھیں

مَغْلُوق

بند کیا گیا، مقفل، تالا لگایا ہوا

مَغْلَطَہ

منطق کے طریقے پر قائم کی ہوئی وہ دلیل جو دراصل مغالطے میں ڈالنے کے لیے وضع کی جائے، وہ کلام جو غلط فہمی اور اشتباہ میں ڈالے، وہ جگہ جہاں کوئی شخص بھرم میں پڑ جائے

مَغلُول

جس کی گردن میں طوق ڈالا گیا ہو، بہت پیاسا

مُغلِیَّت

مغل پن ، مغل ہونا ، مغلوں والی خوبی یا سج دھج ، وجاہت ، مغلیہ طرز و انداز ۔

مُغالِط

غلطی کرنے ولا ، مغالطہ میں پڑنے والا ، جس سے سہو ہو جائے .

مُغالَطَہ ہونا

شک ہونا ، شبہ ہونا ؛ غلط فہمی ہونا۔

مُغالَطَہ لَگْنا

شبہ ہونا ، غلط فہمی ہونا ۔

مُغالَطَہ دینا

دھوکہ دینا، گمراہ کرنا، فریب دینا، بھول میں ڈالنا، غلط بتانا

مُغالَطَہ پَڑْنا

رکاوٹ پیدا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْلُوط کے معانیدیکھیے

مَغْلُوط

maGluut•मग़लूत

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: غَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

مَغْلُوط کے اردو معانی

صفت

  • غلط کیا گیا ، نادرست کیا گیا

Urdu meaning of maGluut

  • Roman
  • Urdu

  • Galat kiya gayaa, naadurust kiya gayaa

मग़लूत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ग़लत किया गया, ठीक नहीं ठहराया गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْلُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْلُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone