تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْلُوث" کے متعقلہ نتائج

مَغْلُوث

وہ کھانا جس میں جو ملے ہوئے ہوں اگر اس میں زوان (ایک غلہ جو گندم کے کھیت میں ہوتا ہے اور اس کے دانے گندم جیسے مگر اس سے چھوٹے ہوتے ہیں ، ان کے کھانے سے نیند آتی ہے) بھی ملے ہوں تو اسے مغلوث کہتے ہیں

مَغْلُوب

جس پر غلبہ پا لیا گیا ہو، دبایا ہوا، ہارا ہوا، مفتوح، شکست خوردہ، عاجز، زیر، دبا ہوا

مَغْلُوق

بند کیا گیا، مقفل، تالا لگایا ہوا

مَغْلُوط

غلط کیا گیا ، نادرست کیا گیا

مَغلُول

جس کی گردن میں طوق ڈالا گیا ہو، بہت پیاسا

مُلَوَّث

آلودہ، لتھڑا ہوا خصوصاً کسی گندگی وغیرہ میں مبتلا

مُتَلَوَّث

داغدار ؛ گندہ ، میلا

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مَغْلُوب کَرنا

ہرانا، زیر کرنا، فتح کرنا، تابع کرنا

مَغْلُوب رَہنا

زیر اثر رہنا ، زیر تسلط رہنا ؛ تابع رہنا ۔

مَغْلُوب ہونا

مغلوب کرنا کا لازم، شکست کھانا، ہار مان لینا

مَغْلُوب ہو جانا

زیر ہو جانا ، زیر اثر ہو جانا ؛ مطیع ہو جانا ، زیر تسلط ہو جانا ۔

غَیر مَغْلُوب

جس پر غالب نہ ہوسکیں، جو فتح نہ ہوا ہو

مَغْلُوب الجَذبات

وہ شخص جو ہر قسم کے جذبے سے فوراً متاثر ہو جائے، نہایت جذباتی

مَغْلُوب شُدَہ

جو مغلوب ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) ہارا ہوا ، زیر کیا ہوا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْلُوث کے معانیدیکھیے

مَغْلُوث

maGluus•मग़लूस

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَغْلُوث کے اردو معانی

صفت

  • وہ کھانا جس میں جو ملے ہوئے ہوں اگر اس میں زوان (ایک غلہ جو گندم کے کھیت میں ہوتا ہے اور اس کے دانے گندم جیسے مگر اس سے چھوٹے ہوتے ہیں ، ان کے کھانے سے نیند آتی ہے) بھی ملے ہوں تو اسے مغلوث کہتے ہیں

Urdu meaning of maGluus

  • Roman
  • Urdu

  • vo khaanaa jis me.n jo mile hu.e huu.n agar is me.n zavaa.n (ek galla jo gandum ke khet me.n hotaa hai aur is ke daane gandum jaise magar is se chhoTe hote hai.n, un ke khaane se niind aatii hai) bhii mile huu.n to use kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْلُوث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْلُوث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone