تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْبُوط" کے متعقلہ نتائج

مَغْبُوط

جس کی مانند ہونے کی کوشش کی جائے، جس کا اتباع کیا جائے، جس سے لوگ رنجش رکھیں

مَضْبُوط

قوی، توانا، طاقتور، شہ زور،

مَغْبُون

۱ ۔ دھوکا کھایا ہوا ، جو شخص غلط فہمی میں مبتلا ہو ۔

مَلْبُوط

(طب) زکام کا مریض ، جسے زکام ہو.

مَخْبُوط

بھٹکا ہوا، گم راہ، بدحواس، خبطی، مجنوں، پاگل، سودائی

مَغْلُوط

غلط کیا گیا ، نادرست کیا گیا

مَربُوط

ربط کیا گیا، وابستہ، لگا ہوا، پیوستہ، بندھا ہوا

مَسبُوط

(طب) بخار کا مریض ، جس پر بخار کا حملہ ہوا ہو

مَہبُوط

(طب) جو بیماری کے باعث بہت دبلا ، کمزور اور لاغر ہوجائے ۔

مُغایَبَت

مغائیبت ، غیر حاضر آدمی کا ذکر کرنا

مُغَیَّبات

چھپی ہوئی چیزیں ، غائب چیزیں ، وہ چیزیں جن کا علم صرف خداوند تعالیٰ کو ہے ، غیب ۔

مُغائِبَت

ایک دوسرے سے اوجھل ہونا ؛ (مجازاً) غیر حاضر آدمی کا ذکر کرنا ؛ غیبت کرنا ۔

مُغَیَّباتِ خَمسَہ

علم غیب کی پانچ باتیں جن کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے ۔

مَضْبُوط رَہْنا

مستقل رہنا، جما رہنا، قائم رہنا، ثابت قدم رہنا، قوی دل رہنا، ڈھارس باندھے رہنا

مَخْبُوط الْحَواس

وہ شخص جس کے حواس مختل ہو گئے ہوں یا جس کے حواس بجا نہ ہوں، دیوانہ، باؤلا، سڑی، پاگل، سودائی، خبطی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْبُوط کے معانیدیکھیے

مَغْبُوط

maGbuut•मग़्बूत

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَغْبُوط کے اردو معانی

صفت

  • جس کی مانند ہونے کی کوشش کی جائے، جس کا اتباع کیا جائے، جس سے لوگ رنجش رکھیں

Urdu meaning of maGbuut

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii maanind hone kii koshish kii jaaye, jis ka ittibaa kiya jaaye, jis se log ranjish rakhe.n

English meaning of maGbuut

Adjective

  • trying to be same as someone special, the one who has been followed, on which other persons envied

मग़्बूत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके जैसा बनाने का प्रयत्न किया जाए, जिसका पालन किया जाए, जिस पर दूसरे लोग ईष्र्या करें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْبُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْبُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone