تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدْحِیَہ اَشْعار" کے متعقلہ نتائج

مَدْحِیَہ

مدح سے منسوب یا متعلق، جس میں کسی کی تعریف و توصیف ہو، تعریفی مدح و ستائش پر مشتمل نظم یا قصیدہ وغیرہ

مَڑَھیّا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی

مَڈَھیّا

جھونپڑی ، چھوٹا مڈھا ۔

مَدْحِیَہ اَشْعار

(شاعری) ایسے شعر جن میں کسی کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو ؛ (مجازا ً) قصیدہ

مَدْحِیَہ قَصِیدَہ

(شاعری) ایسا قصیدہ جس میں کسی کی مدح و ستائش اور تعریف و توصیف بیان کی جائے

مَڑیا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی ، کٹیا ۔

مَدْحِیات

مدح و ستائش پر مشتمل کلام یا اشعار ، تعریف و توصیف

مَوڑھیَہ

رک : موڈھیہ ، بے وقوفی

مَدھیہ

بیچ کا ، درمیانی ، وسطی

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

ماڑْیا

دبلا، لاغر، ضعیف

مَڑائی

موڑنے کا کام

مَڑئی

جھونپڑی، راہب کا حجرہ نیز مڑھی ، چھوٹا منڈپ

مینڈِھیاں گُوندھنا

بالوں کی جدا جدا لٹیں گوندھنا، بالوں کی لٹیں بنا کر سر گوندھنا

مَنڈِھیانا

۔ رک : منڈیانا ، کلف لگانا (بال وغیرہ) رنگنا

پَن مَڑِیا

پتلی مان٘ڑ جو جلاہے لوگ بنتے وقت ٹوٹے تاگوں کو جوڑنے کے کام میں لاتے ہیں.

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتا نَہ موڑْیے

جو ہاتھ لگے لے لیجیے جو قابو کا نہ ہو اسے جانے دیجیے

خَطِ مُڑیا

خط دیونا گری کی شِکستہ اور مُختصر نویسی کی صُورت

اب کے مڑیئے ہو راجا

اگر اب بھی واپس آؤ تو جو چاہو کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدْحِیَہ اَشْعار کے معانیدیکھیے

مَدْحِیَہ اَشْعار

mad.hiya-ash'aarमदहिया-अश'अर

  • Roman
  • Urdu

مَدْحِیَہ اَشْعار کے اردو معانی

دیگر

  • (شاعری) ایسے شعر جن میں کسی کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو ؛ (مجازا ً) قصیدہ

Urdu meaning of mad.hiya-ash'aar

  • Roman
  • Urdu

  • (shaayarii) a.ise shear jin me.n kisii kii taariif-o-tausiiph byaan kii ga.ii ho ; (mujaazaa ) qasiida

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدْحِیَہ

مدح سے منسوب یا متعلق، جس میں کسی کی تعریف و توصیف ہو، تعریفی مدح و ستائش پر مشتمل نظم یا قصیدہ وغیرہ

مَڑَھیّا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی

مَڈَھیّا

جھونپڑی ، چھوٹا مڈھا ۔

مَدْحِیَہ اَشْعار

(شاعری) ایسے شعر جن میں کسی کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو ؛ (مجازا ً) قصیدہ

مَدْحِیَہ قَصِیدَہ

(شاعری) ایسا قصیدہ جس میں کسی کی مدح و ستائش اور تعریف و توصیف بیان کی جائے

مَڑیا

رک : مڑھی ، چھوٹی جھونپڑی ، کٹیا ۔

مَدْحِیات

مدح و ستائش پر مشتمل کلام یا اشعار ، تعریف و توصیف

مَوڑھیَہ

رک : موڈھیہ ، بے وقوفی

مَدھیہ

بیچ کا ، درمیانی ، وسطی

مُڑَیا

سر منڈا، گنجا، تحقیراً: بیراگی (کیونکہ وہ اپنا پورا سر منڈا لیتے ہیں)

ماڑْیا

دبلا، لاغر، ضعیف

مَڑائی

موڑنے کا کام

مَڑئی

جھونپڑی، راہب کا حجرہ نیز مڑھی ، چھوٹا منڈپ

مینڈِھیاں گُوندھنا

بالوں کی جدا جدا لٹیں گوندھنا، بالوں کی لٹیں بنا کر سر گوندھنا

مَنڈِھیانا

۔ رک : منڈیانا ، کلف لگانا (بال وغیرہ) رنگنا

پَن مَڑِیا

پتلی مان٘ڑ جو جلاہے لوگ بنتے وقت ٹوٹے تاگوں کو جوڑنے کے کام میں لاتے ہیں.

آتا نَہ چھوڑْیے ، جاتا نَہ موڑْیے

جو ہاتھ لگے لے لیجیے جو قابو کا نہ ہو اسے جانے دیجیے

خَطِ مُڑیا

خط دیونا گری کی شِکستہ اور مُختصر نویسی کی صُورت

اب کے مڑیئے ہو راجا

اگر اب بھی واپس آؤ تو جو چاہو کرو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدْحِیَہ اَشْعار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدْحِیَہ اَشْعار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone