تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدھیہ" کے متعقلہ نتائج

مَدھیہ

بیچ کا ، درمیانی ، وسطی

مَدھیَہ دیشی

مدھیہ دیش (رک) کی زبان ، وسطی علاقے کی زبان ۔

مَدھیَہ دیش

برصغیر کا وہ علاقہ جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ، جنوب میں کوہ وندھیا چل، مغرب میں ونشن (کروکشیتر) اور مشرق میں پویباگ ہے، درمیانی ملک

مَدْھیان

ٹھیک دوپہر کا وقت ، نصف النہار ۔

مَدْھیاما

مرکزی یا درمیانی حصّہ ۔

مَدھی

मध्य में होने की अवस्था या भाव।

مَدِیَہ

مویشیوں میں مادہ نسل

مَدِیا

(ہنود) چنک بٹیر کی مادہ (عموماً کسی بھی مادہ جانور یا پرندے کے لیے مستعمل ؛ جیسے : مدیا کبوتر)

مَدّھی

ہلکی ، مدھم ۔

مَدّھا

سست ، مندا ۔

مَدْھوا

(شاعری) شراب (گیتوں میں مستعمل)

مُدَّعِیَّہ

دعویٰ کرنے والی عورت، دعوے دار عورت، قانون: نالش کرنے والی عورت، مستغیثہ

مُداوا

دوا دارو، درماں، علاج، معالجہ

مُداویٰ

(طب) جس کی دوا کی گئی ہو

مُداوائی

مداوا (رک) سے متعلق یا منسوب ، علاج یا تدبیر سے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدھیہ کے معانیدیکھیے

مَدھیہ

madhyaa•मध्या

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ریاضی ریاضی موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مَدھیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیچ کا ، درمیانی ، وسطی
  • دو کے درمیان کھڑا ہوا ؛ جو کسی کا طرف دار نہ ہو ؛ بے غرض ؛ اوسط درجے ، قسم ، قد یا خاصیت کا ؛ کم درجے کا ، بہت برا
  • (ریاضی) سلسلے کا درمیانی عدد ، ایک خاص وزن یا بحر ، گانے میں اوسط وقت ؛ ایک بہت بڑا عدد ؛ (موسیقی) ایک سپتک کا نام ۔
  • عورت کی کمر ؛ درمیانی حالت ؛ گھوڑے کی بکھی یا کوکھ

Urdu meaning of madhyaa

  • Roman
  • Urdu

  • biich ka, daramyaanii, vastii
  • do ke daramyaan kha.Daa hu.a ; jo kisii ka tarafdaar na ho ; beGarz ; ausat darje, qism, qad ya Khaasiiyat ka ; kam darje ka, bahut buraa
  • (riyaazii) silsile ka daramyaanii adad, ek Khaas vazan ya bahr, gaane me.n ausat vaqt ; ek bahut ba.Daa adad ; (muusiiqii) ek saptak ka naam
  • aurat kii kamar ; daramyaanii haalat ; gho.De kii bakhii ya kokh

English meaning of madhyaa

Adjective

  • middle, central

मध्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज के बीच का भाग।
  • मध्यस्थ
  • शरीर का मध्यभाग। कटि। कमर।
  • किसी वस्तु के बीच का भाग
  • शरीर के बीच का भाग; कमर; कटि
  • निष्पक्ष; तटस्थ
  • (संगीत) तीन सप्तकों में से बीच वाला सप्तक।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का वर्णवृत्त जिसके प्रत्येक चरण में तीन अक्षर होते हैं। इसके आठ भेद हैं।
  • साहित्य में स्वकीया नायिका के तीन भेदों में से एक जिसमें काम और लज्जा की समान स्थिति मानी गई है। स्वकीया के अन्य दो भेद हैं :-मुग्धा और प्रगल्भा।
  • (साहित्य) वह नायिका जिसमें लज्जा और कामभावना समान रूप से हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدھیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدھیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone