تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدّسُرْمَہ" کے متعقلہ نتائج

مَدّسُرْمَہ

سُرمے کا خط جو آنکھوں میں کھینچا جاتا ہے، سرمہ کی لکیر جو کنپٹی کی طرف کھینچ دی جاتی ہے، تحریر سُرمہ، دُنبالہ

مَدْرَسَہ

درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان

مَدارِیَہ

شاہ مدارؒ کا سلسلہ یا اس سلسلے کا درویش

مَدارِیا

۔شاہ مدار ایک مجذوب درویش گرزرے ہیں ان کے سلسلے کے درویشوں کو مداریا کہتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا حقہ، بیشتر زبانوں پر مدریا ہے

مُجَسَّمَہ

بت جو پتھر، دھات یا مٹی وغیرہ سے بنایا گیا ہو، مورت

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُدرَہ

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی بالی ؛ جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مُکَرَّمَہ

مکرّم (رک) کی تانیث ؛ جس کی تکریم کی گئی ہو ، جسے عزت دی گئی ہو ۔

مُسْلِمَہ

مسلم کی تانیث، مسلمان عورت

مُتَسَرِّع

چالاک ، چُست ؛ جلدی کرنے والا

مَدِیرا

ایک وضع کی شراب کا نام

مُدَبِّرَہ

دانش مند عورت، انتظام و تدبیر میں ماہر، منتظمہ

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

مَدِرا

ایک بحر یا وزن

مُجرِمَہ

مجرم (رک) کی تانیث ، جرم کرنے والی ، عورت جس پر جرم ثابت ہو جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدّسُرْمَہ کے معانیدیکھیے

مَدّسُرْمَہ

maddsurma•मद्दसुर्मा

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَدّسُرْمَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • سُرمے کا خط جو آنکھوں میں کھینچا جاتا ہے، سرمہ کی لکیر جو کنپٹی کی طرف کھینچ دی جاتی ہے، تحریر سُرمہ، دُنبالہ

Urdu meaning of maddsurma

  • Roman
  • Urdu

  • surme ka Khat jo aa.nkho.n me.n khiinchaa jaataa hai, surma kii lakiir jo kanpaTii kii taraf khiinch dii jaatii hai, tahriir surma, dunbaalaa

English meaning of maddsurma

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • line of antimony which is drag toward ears

मद्दसुर्मा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुरमे की लकीर, जो कनपटी की तरफ़ खींच दी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدّسُرْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدّسُرْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone