تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَبِّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُدَبِّرَہ

دانش مند عورت، انتظام و تدبیر میں ماہر، منتظمہ

مُدَبّرَۂ بَدَن

(طب) جسم کی اصلاح و درستی کرنے والی (قوت)

طَبِیعَتِ مُدَبِّرَہ

(طب) (جسم کی حرارت میں) تصرف کرنے والی طبیعت .

مُدَبِّرات

تدبیر کرنے والے فرشتے ، کارکنانِ قضا و قدر ، مدبران ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَبِّران

مدبر کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَبِّرانَہ

مدبّری کا ، دانش مندانہ ، عاقلانہ ؛ تدبیر کے ساتھ ، عقل مندی سے

مُدَبِّرانِ فَلَک

(ہیئت) سبعہ سّیارات، سات ستارے، شمس ، قمر، زحل، عطارد، زہرہ، مشتری، مریخ

مُدَبِّرانِ قَوم

राष्ट्र के नेता, क़ौम के लीडर।।

مُدَبِّراتِ اَمْر

اﷲ کے حکم سے کائنات کا انتظام و انصرام کرنے والے فرشتے نیز ارواحِ قدسیہ ، کلمات

مُدَبِّراتُ الْاَمْر

رک : مُدّبّراتِ امر

مُدَبِّرانِ سَلْطَنَت

سلطنت کے ارکان، حکومت کے امرا و وزرا وغیرہ

مُدَبِّرانَہ اَنْداز

تدبّر اور دانش مندی کا انداز

مُدْبَری

بدقسمت ہونا ، بد نصیبی ، بد بختی ، کم نصیبی

مُدَبّری

مدبر کاکام یا منصب، انتظام و انصرام

مُدَبِّر

۲۔ امور سلطنت میں مہارت رکھنے والا ، مشیر ، صلاح کار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَبِّرَہ کے معانیدیکھیے

مُدَبِّرَہ

mudabbira•मुदब्बिरा

اصل: عربی

اشتقاق: دَبَّرَ

  • Roman
  • Urdu

مُدَبِّرَہ کے اردو معانی

اسم، صفت

  • دانش مند عورت، انتظام و تدبیر میں ماہر، منتظمہ
  • پرورش کرنے والی
  • (فقہ) وہ لونڈی جس کو اس کے مالک کے مرنے کے بعد آزاد کر دیا جائے

Urdu meaning of mudabbira

  • Roman
  • Urdu

  • daanishmand aurat, intizaam-o-tadbiir me.n maahir, muntazimaa
  • paravrish karnevaalii
  • (fiqh) vo launDii jis ko is ke maalik ke marne ke baad aazaad kar diyaa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَبِّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَبِّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone