تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبْغُوض" کے متعقلہ نتائج

مَبْغُوض

جس سے بغض یا کینہ رکھا جائے، جس سے دشمنی کی جائے، قابل نفرت

مَبْغُوض تَرِین

۔(ف) صفت۔سب سے زیادہ قابل نفرت۔

مُبْغِض

بغض رکھنے والا ، کینہ رکھنے والا ۔

مَبْلُوع

اُگلا ہوا ، اًگلوایا ہوا ۔

مُرغوں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

مَغْوی

جسے اغوا کیا گیا ہو

مبغی

جس کی آرزو یا خواہش ہو

مُغوی

بہکانے والا، گمراہ کرنے والا، اغوا کرنے والا

مَرْغُوب

جس کی رغبت کی گئی ہو، جو دل پسند ہو، پسندیدہ، من بھاتا

مَشْغُول

کسی کام میں انہماک سے لگا ہوا، مصروف

مَبْہُوت

حیران، متحیر، ہکا بکا، بھونچکا

مَقرُوض

جس پر کسی کا قرض آتا ہو، قرض دار، وہ شخص جس نے اُدھار لیا ہو

مَبْذُول

خرچ کیا ہوا، صرف کیا ہوا، استعمال میں لایا ہوا

مَبْعُوث

اُٹھایا ہوا، بھیجا ہوا

مَبْسُوط

پھیلا ہوا، کشادہ، فراخ، وسیع، محیط

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْغُوض کے معانیدیکھیے

مَبْغُوض

mabGuuz•मबग़ूज़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: بَغَضَ

  • Roman
  • Urdu

مَبْغُوض کے اردو معانی

صفت

  • جس سے بغض یا کینہ رکھا جائے، جس سے دشمنی کی جائے، قابل نفرت

شعر

Urdu meaning of mabGuuz

  • Roman
  • Urdu

  • jis se buGaz ya kiina rakhaa jaaye, jis se dushmanii kii jaaye, kaabil-e-nafrat

English meaning of mabGuuz

Adjective

  • hated, detested, enmity

मबग़ूज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिससे द्वेष हो, शत्रु, बैरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبْغُوض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبْغُوض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone