تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْغُوب" کے متعقلہ نتائج

مَرْغُوب

جس کی رغبت کی گئی ہو، جو دل پسند ہو، پسندیدہ، من بھاتا

مَرْغُوب ہونا

پسند ہونا، پسندیدہ ہونا، اچھا لگنا

مَرْغُوب آنا

پسند آنا، دل پسند ہونا، مرغوب ہونا

مَرْغُوب تَر

زیادہ مرغوب ، بہت پسندیدہ ۔

مَرْغُوب طَبع

طبیعت کو پسند آنے والا، پسندیدہ

مَرْغُوبُ الطَّبْع

دل پسند ، جو دل کو بھائے ؛ وہ (چیز) جس پر دل راغب ہو ؛ منظور نظر ؛ محبوب

مَرْغُوبَہ

جس کی طرف رغبت ہو ، پسندیدہ ، من بھاؤنی ، دل پسند ، دلربا

مَرْغُوبات

مرغوب کی جمع، مرغوب چیزیں، پسندیدہ چیزیں، پسندیدہ کھانے

مَرْغُوبِیَت

مرغوب ہونے کی کیفیت، پسندیدگی

غَیر مَرْغُوب

अ. वि. जो पसंदीदः न हो, अप्रिय, अरुचिकर

نا مَرغُوب

ناپسندیدہ نیز نامناسب، ناسازگار

مُرْغاب

پانی کا مرغ ، مرغابی (رک) کا نر ۔

مَرْطُوب

گیلا، تر، بھیگا ہوا، سیلا ہوا

مَرْعُوب

ڈر یا خوف کے ساتھ کسی شے یا شخص سے متاثر ہونے والا، رعب میں آیا ہوا، ڈرا ہوا، ڈرنے والا، کسی کے دبدبے میں آیا ہوا، سہما ہوا

مُرغوں

بہت سے مرغ، بہت سے پرندے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْغُوب کے معانیدیکھیے

مَرْغُوب

marGuub•मर्ग़ूब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قدیم

اشتقاق: رَغِبَ

  • Roman
  • Urdu

مَرْغُوب کے اردو معانی

صفت

  • جس کی رغبت کی گئی ہو، جو دل پسند ہو، پسندیدہ، من بھاتا

    مثال • لڑکیوں کو آم کا اچار بہت مرغوب ہوتا ہے • آم گرمی کے موسم کا سب سے مرغوب پھل ہے

  • (شاذ) مزیدار، لذیذ
  • دلکش، دلفریب، پیارا، خوبصورت
  • محبوب، دلبر، دلربا، پیارا
  • (قدیم) راغب

شعر

Urdu meaning of marGuub

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii raGbat kii ga.ii ho, jo dil pasand ho, pasandiidaa, man bhaataa
  • (shaaz) mazedaar, laziiz
  • dilkash, dilafreb, pyaaraa, Khuubsuurat
  • mahbuub, dilbar, dilrubaa, pyaaraa
  • (qadiim) raaGib

English meaning of marGuub

Adjective

  • attractive, favourite, preferred, pleasant

    Example • Ladkiyon ko aam ka achar bahut marghub hota hai • Aam garmi ke mausam ka sabse marghoob phal hai

  • desired
  • desirable
  • agreeable
  • amiable
  • lovely, beautiful
  • estimable, excellent

मर्ग़ूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो दिल-पसन्द हो, पसन्दीदा, मनभाता

    उदाहरण • आम गर्मी के मौसम का सबसे मर्ग़ूब फल है • लड़कियों को आम का अचार बहुत मरग़ूब होता है

    विशेष • रग़बत= किसी काम या बात की ओर होनेवाली प्रवृत्ति या रुचि

  • (विरल) मज़ेदार, लज़ीज़ अर्थात स्वादिष्ट
  • मनोहर, दिलफ़रेब, प्यारा, ख़ूबसूरत
  • प्रिय, दिलबर, दिलरुबा, प्यारा
  • (प्राचीन) आकर्षित

مَرْغُوب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْغُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْغُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone