تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مبغی" کے متعقلہ نتائج

مبغی

جس کی آرزو یا خواہش ہو

مَبْنی

بنا کردہ، قائم، منحصر، موقوف

مُرغی

مرغے کی مادہ

مَبْنیٰ

۱۔ بنیاد ، اساس ، اصل ۔

مُبَہّی

طب: قوت باہ بڑھانے والا، شہوت زیادہ کرنے والا

مَبْدیٰ

प्रारम्भ करने का स्थान, प्रकट होने की जगह ।।

مُبْدی

اِبتدا کرنے والا، سرے سے پیدا کرنے والا، ایجاد کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مُبْکی

رُلانے والا ، رقت انگیز ، گریہ آور ، بینیہ ۔

مُبْقی

باقی رکھنے والا ، بقا دینے والا ۔

مُبْنی

بنا ڈالنے والا، بنوانے والا، بنانے کا حکم دینے والا

مُبْغِض

بغض رکھنے والا ، کینہ رکھنے والا ۔

مُباہی

مباہات یا فخر کرنے والا، ناز کرنے والا، نازاں

مَضْغَئی

مضغہ سے متعلق ، گوشت کے لوتھڑے جیسا ابتدائی حالت میں جس میں ابھی جان نہ پڑی ہو

بَن مُرغی

ایک طرح کا جنگلی پرندہ

مُرْغی کا

(دشنام یا گالی کے طور پر مستعمل) ایسے آدمی کی طرف بھی یہ خطاب ہوتا ہے جسے کہنے والا احمق خیال کرتا ہے، چڑیا کا، چڑیا والا، جھانپو کا، مرغی کا جنا، جیسے کلمات میں شامل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مبغی کے معانیدیکھیے

مبغی

mabGii•मबग़ी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مبغی کے اردو معانی

 

  • جس کی آرزو یا خواہش ہو

Urdu meaning of mabGii

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii aarzuu ya Khaahish ho

मबग़ी के हिंदी अर्थ

 

  • जिसकी आरज़ू या इच्छा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مبغی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مبغی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone