تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماسگہ" کے متعقلہ نتائج

ماسگہ

وہ قوت جو غذا کو ہضم کرتی ہے

مانگا

عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

ماسَہ

رک : ماشَہ

مَہنگا

مہنگائی کا زمانہ، مہنگا سماں

مَاسِوا

اس کےعلاوہ، بجز، علاوہ ازیں، ماورا

مِہگا

رک : مہنگا ۔

ماسا

وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.

مِہوگا

بچوں کا غبارہ

ماسِکا

مائل بہ مرکز کرنے والا (آلہ) .

ماسْلا

نمونہ ، فیشن ، طرز ، شکل ، بناوٹ .

ماسِکَہ

وہ قوت جو غذا کو معدے میں ہضم کے واسطے روکتی ہے

مُہاسا

چھوٹی پھنسی جو ایام شباب میں نوجوانوںکے رخساروں پر نکل آتی ہے، وہ دانہ جو گال یا چہرے پر زیادہ تر عنفوانِ شباب میں جوشِ خون سے نکل آتا ہے ؛ (مجازاً) دوسرے اعضائے جسم کا چھوٹا سا دانا

مُماسَّہ

مس کرنا ؛ (ہندسہ) قائم الزاویہ مثلث میں زاویہء حادہ کا عمل جو مثلث کی متخالف ساق کے مقابلے میں متصلہ ساق کی حسابی نسبت کے برابر ہو(Tangent) ۔

ماہی گاہ

سمندر یا دریا وغیرہ کا وہ حصہ جہاں مچھلیاں پکڑی جائیں ، مچھلی کی شکار گاہ ، ماہی گیری کی جگہ.

مایَہ

کسی چیز کا مادّہ یا جوہر، اصل

اردو، انگلش اور ہندی میں ماسگہ کے معانیدیکھیے

ماسگہ

maasega•मासेगा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

ماسگہ کے اردو معانی

مذکر

  • وہ قوت جو غذا کو ہضم کرتی ہے

Urdu meaning of maasega

  • Roman
  • Urdu

  • vo quvvat jo Gizaa ko hazam kartii hai

मासेगा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह शक्ति जो भोजन को पचाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماسگہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماسگہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone