تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُماسَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُماسَّہ

مس کرنا ؛ (ہندسہ) قائم الزاویہ مثلث میں زاویہء حادہ کا عمل جو مثلث کی متخالف ساق کے مقابلے میں متصلہ ساق کی حسابی نسبت کے برابر ہو(Tangent) ۔

ماسا

وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.

ماسَہ

رک : ماشَہ

مُہاسا

چھوٹی پھنسی جو ایام شباب میں نوجوانوںکے رخساروں پر نکل آتی ہے، وہ دانہ جو گال یا چہرے پر زیادہ تر عنفوانِ شباب میں جوشِ خون سے نکل آتا ہے ؛ (مجازاً) دوسرے اعضائے جسم کا چھوٹا سا دانا

دَوائِرِ مُماسَّہ

دوائر مماسہ وہ دائرے ہیں جو ایک دوسرے کو مس کرتے ہیں لیکن قطع نہیں کرتے.

مُماسی

(ہندسہ) دائرے وغیرہ کو ایک نقطے پر چھونے والا خط ، خط مماس ۔

مُماس

چھونے والا، چھوتا ہوا، مجازاً: متصل، قریب، ملا ہوا

مایا

اہار، لئی

مایَہ

کسی چیز کا مادّہ یا جوہر، اصل

مانع

رکاوٹ، روڑا

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا

مارا ہوا، پیٹا ہوا، مارنا کا ماضی

مانْنا

تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .

ماتا

ماں

مانا

معنی، مطلب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُماسَّہ کے معانیدیکھیے

مُماسَّہ

mumaassa•मुमास्सा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: مَسَّ

  • Roman
  • Urdu

مُماسَّہ کے اردو معانی

 

  • مس کرنا ؛ (ہندسہ) قائم الزاویہ مثلث میں زاویہء حادہ کا عمل جو مثلث کی متخالف ساق کے مقابلے میں متصلہ ساق کی حسابی نسبت کے برابر ہو(Tangent) ۔

Urdu meaning of mumaassa

  • Roman
  • Urdu

  • mas karnaa ; (hindsaa) qaayam ilizaa vya masals me.n zaaviih-e-haadda ka amal jo masals kii matKhaalaf saak ke muqaable me.n mataslaa saak kii hisaabii nisbat ke baraabar ho(Tangent)

मुमास्सा के हिंदी अर्थ

 

  • गणित में वह सीधी रेखा जो किसी वृत्त की परिधि के किसी एक विंदु को स्पर्श करती हुई खींची जाए, जैसे: में क, ख, ग अर्धवृत्त है, च और उसके खविंदु को स्पर्श करती हुई जो घ च रेखा है, वह रेखा स्पर्शरेखा कही जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُماسَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُماسَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone