تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواسا" کے متعقلہ نتائج

جَواسا

ایک خاردار خود رو پودا، جو خشک اور ریتیلی زمین میں ہوتا ہے، لوگ موسم گرما میں لو سے بچنے کے لئے اس کی ٹٹیاں لگاتے ہیں، اشترخار، اونٹ، کٹارا

جَواس

ایک خاردار گھاس یا پودا جس کی کٹیاں بناتے ہیں اور جسے مویشی اور اونٹ چرتے ہیں

جِس

جو، جوں سا (اس اور وہ کے جواب میں)

جَیسا

جو کچھ، جس طرح، جس قسم کا

جَیسے

جیسا کی حالت مغیرہ

جَیسِیں

رک: جیسے .

جَیسی

جیسا کی تانیث

جِسوں

جس کے ساتھ ، جس سے.

جِسے

جس کو، کسی کو، اس کو

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جِس کا

whose, of whom, of which

جَتاسا

خاندان، نسل، گھرانا، پیڑھی، بنس

جَوانسا

رک : جواسا

جَوارا

(ہندو) جو کے ہرے ہرے اَنکُر، جو دسہرےکے دن عورتیں اپنے بھائی کے کانوں پر لگادیتی ہیں یا وجے دشمی وغیرہ کے موقع پر برہمن اپنے پجاریوں کو دیتے ہیں، جشی

جُھوسا

ہلکی ہلکی بارش، پھوار

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواسا کے معانیدیکھیے

جَواسا

javaasaa•जवासा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَواسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاردار خود رو پودا، جو خشک اور ریتیلی زمین میں ہوتا ہے، لوگ موسم گرما میں لو سے بچنے کے لئے اس کی ٹٹیاں لگاتے ہیں، اشترخار، اونٹ، کٹارا

Urdu meaning of javaasaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaardaar Khud ro paudaa, jo Khushak aur retiilii zamiin me.n hotaa hai, log mausim-e-garma me.n lo se bachne ke li.e us kii TaTTiyaa.n lagaate hain, ushtur Khaar, u.unT kaTaaraa,

English meaning of javaasaa

Noun, Masculine

  • camel thorn, a prickly bush of which screens are made for avoiding heat in summer, Alhagi camelorum

जवासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काँटेदार पौधा जो सूखी और रेतीली मिट्टी में उगता है और जिसके अंकुर लोग गर्मियों में लू से बचने के लिए लगाते हैं
  • एक प्रकार का औषधीय गुणों वाला पौधा जिसके बीजों से खाद्य तेल निकाला जाता है

جَواسا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone