تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہمَلات" کے متعقلہ نتائج

مُہمَلات

بیہودگیاں، بیکار باتیں یا کام، بے سروپا باتیں نیز غیر منطقی باتیں

مُعامَلات

کام کاج، کاروبار، امور، دھندے

مُہمَلِیات

(ادب) مزاح پیدا کرنے کا ایک طریقہ ، ادبی تحریر کا ایک انداز جس میں غیر منطقی یا بے سروپا باتوں کے ذریعے مزاح یا طنز پیدا کیا جاتا ہے انگریزی ادب میں اس کی مثال Limerick ہے ۔

مَعْمُولات

وہ کام جو آدمی روز انجام دیتا ہو، روزمرہ کے امور

مَعْمِلَت

کام ، عمل ، کارکردگی ۔

مُہمَلِیَّت

مہمل ہونے کی کیفیت، بے مقصد یا بے معنی ہونے کی کیفیت

مُعامَلَت

آپس میں لین دین ، کاروبار ، خرید و فروخت

مُہمَلَہ

مہمل (فرہنگ عامرہ) خالی، معطل، مراد : (وہ حرف) جس پر نقطہ نہ ہو، غیر منقوط

مَعْمَلَہ

رک : معاملہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مامْلا

رک : معاملہ۔

مُعامَلات ہونا

لین دین ہونا ، برتاؤ ہونا

مُعامَلات کَھڑے کَرْنا

مشکل حالات پیدا کر دینا ، مشکلات پیدا کرنا ۔

مُعامَلاتِ زِنْدَگی

زندگی کے معاملات ؛ معمولات زندگی .

مَعْمُولاتِ زِنْدگی

روزمرہ کی باتیں، روزانہ کے امور، زندگی کے عام کام

مُعامَلاتِ دُنْیا

دنیا کے معاملات، دنیوی مسائل، کاروبار دنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہمَلات کے معانیدیکھیے

مُہمَلات

mohmalaat•मोहमलात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: مُہمَل

مادہ: مَہل

اشتقاق: مَہَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُہمَلات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیہودگیاں، بیکار باتیں یا کام، بے سروپا باتیں نیز غیر منطقی باتیں

شعر

Urdu meaning of mohmalaat

  • Roman
  • Urdu

  • behuudagiyaan, bekaar baate.n ya kaam, besar-o-pa baate.n niiz Gair mantqii baate.n

English meaning of mohmalaat

Noun, Feminine

  • senseless words or things, absurdities

मोहमलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निरर्थक, फ़ुज़ूल काम, बेहूदगी, बुरा व्यवहार, बुरा चलन, बुरा आचरण, बे-सर पैर की बात तथा तर्कहीन बातें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہمَلات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہمَلات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone