تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعَج" کے متعقلہ نتائج

مَعَج

تیزی سے جانا ؛ (طب) سلائی کو پھرانا کہ اس میں دوا لگ جائے

مُعْجِزَۂ فََنْ

کسی فن یا ہنر میں غیر معمولی کارنامہ

مُعَجَّمَہ

معجم (رک) کی تانیث

مُعَجَّل

(عموماً مہر کی رقم کے لیے مستعمل) فوراً ادا کیا جانے والا، وہ مہر جس میں مہلت نہ ہو یعنی نکاح کے بعد فوراً ادا کیا جائے

مُعَجَّم

وہ لفظ جو عربی ہو مگر عجمی اپنے روزمرہ میں استعمال کرتے ہوں, خاص طور پر فارسی زبان میں مستمعل

مُعَجَّب

حیرانی میں ڈالا ہوا ، حیرت زدہ ۔

مُعَجِّل

جلدی کرنے والا، جلد باز، تعجیل کرنے والا

مُعَجِّب

تعجب میں ڈالنے والا ، حیران کن ، ہکا بکا کر دینے والا ۔

مُعجِز اَثَر

نہایت متاثرکن ، بہت ہی انوکھا ۔

مُعجِز رَقَم

جس کی تحریر یا کتابت کا دوسرے مقابلہ نہ کرسکیں، بے مثل لکھنے والا

مُعْجِزَۂ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰ کا معجزہ جو مُردوں کو زندہ کردیتے تھے

مَعْجِزَۂْ مُوْسیٰ

موسیٰ کا معجزہ، قرآن میں ذکر موسیٰ کے معجزات

مُعْجِزَۂ مَسِیْحْ

حضرت عیسیٰ کا مُردوں کو زندہ کرنا نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسیٰ اور بی بی مریم کے واسطے بہ حکم خدا آتا تھا

مَعْجُونِ مُرَکَّب

مختلف چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیز یا آمیزہ ؛ (مجازا ً) انوکھی یا مضحکہ خیز چیز ، ملغوبہ ۔

مُعَجِّل وِلادَت

(طب) معجل الولادت ، جلد بچہ پیدا کرنے والی دوا ۔

مُعْجِزَاْتِ عِیْسیٰ

حضرت عیسیٰؑ کے معجزے

معجز بیان

خوش بیان، فصاحت اور بلاغت سے تقریر کرنے والا

مُعْجِزَۂ جَاْرِیَہ

وہ معجزہ جو وقتاً فوقتاً صادر ہو تا ہو، وہ معجزہ جس کے اثرات جاری رہیں

مُعْجزانَہ رَوَیَّہ

معجزاتی طریقہ ، غیر سائنسی انداز ۔

مُعْجِزَہْ ہَاْئے ہُنَرْ

miracles of skill

مُعْجِزَۂ باہِرَہ

روشن معجزہ، واضح معجزہ

مُعَجِّلُ الْاِسْہال

(طب) جلد دست لانے والی (دوا) ، تیز مسہلہ دوا

مُعَجِّلُ الْوِلادَت

(طب) جلد بچہ پیدا کرنے والی دوا (Oxytocic) ۔

مِعجَر

چادر ؛ اوڑھنی ، دوپٹہ ۔

مُعْجَمَہ

معجم، نقطہ دار (حروف)

مُعْجَم

قواعد: جس پر نقطے ہوں، منقوطہ، نقطہ والا حرف

مُعجِب

مغرور، گھمنڈی، اترانے والا، خودپسند

مُعجِز

عاجز کرنے والا، طاقت بَشری سے باہر، فوق العادت

مُعْجِزَہ

وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو

مُعْجِزَاْتِ عِیْسٰی گَرْدُوْں مَقَاْمْ

حضرت عیسیٰ کے معجزات جن کا مقام فلک یعنی بہشت ہے

مَعْجُونِ مُرَوَّحُ الْاَرْواح

(طب) ایک معجون جو قوتِ باہ کے لیے مفید ہے

معجزۂ ہوا

miracle of breeze, desire

مُعجِز نُما

معجزہ دکھانے والا، مافوق العادت چیزوں کو ظہور میں لانے والا، صاحب معجزہ، مراد: نئی روح پھونکنے والا

مَعْجُون کَش

معجون نکالنے کی کھرچنی ، معجون کا چمچہ

مُعْجِزَہ سَاْزْ

معجزہ کرنے والا، حیرت انگیز کام کرنے والا

مُعْجِزَہ آرَاْ

معجزہ کرنے والا، کرشمہ یا کرامت وغیرہ دکھانے والا، غیر معمولی کام کرنے والا

مُعْجَزَۂ دَسْتِ عَمَل

miracle of the hand of action

مُعجِز نِگار

ایسے اعلیٰ درجہ کا مضمون لکھنے والا جس کامثل نہ ہو، بے مثل تحریر لکھنے والا، فصیح و بلیغ عبارت لکھنے والا ادیب، اعجاز نگار، خوش رقم، جیسے: خامہ معجز نگار

مُعجِز آثار

نہایت عجیب

مُعْجِزَہ ہُوْنَاْ

معجزہ ظہور میں آنا، معجزے کا ظاہر ہونا

مُعْجِزَہ نُما

معجزے والا، غیرمعمولی، معجزاتی

مُعْجِزَہ کَاْرِیْ

معجزہ دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعجِز بَیاں

کمال فصاحت و بلاغت سے تقریر کرنے والا، خوش بیان، جس کے کلام میں بہت فصاحت و بلاغت ہو

مُعجِز نُمائی

معجز نما ہونا، معجزہ دکھانا، مافوق العادت امر کا ظہور میں لانا

مُعجِز آرائی

ناممکن کام کرنا، اعجاز یا معجزہ کرنا

مُعجِز طَراز

رک : معجز رقم ۔

مُعجِز نِظام

نہایت فصیح و بلیغ، بے مثل، بہت عمدہ (کلام کے لیے مستعمل)

مُعْجِزَہ کَرنا

قوت انسانی سے باہر کوئی کام کرنا، اعجاز دکھانا، غیر معمولی کام کرنا

مُعْجِزا کَرنا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

مُعْجِزَہْ نُمَاْئِیْ

معجزہ دکھانا

مُعْجِزَہ پَیْمَاْ

(مجازاً) معجزہ دکھانے والا، اعجاز دکھانے والا

مُعجِز بَیانی

معجز بیان ہونا، اعلیٰ درجے کی خوش بیانی، کمال فصاحت و بلاغت

مُعجِز نِگاری

معجزنگار (رک) کا کام ؛ نہایت اعلیٰ درجے کی عبارت نویسی ۔

مُعجِزَ طَرازی

معجز طراز (رک) کا کام ، نہایت اعلیٰ درجے کی عبارت نویسی ۔

مِعجَری

رک : معجر ، اوڑھنی ۔

مُعجِزا

رک : معجزہ جو زیادہ مستعمل اور درست ہے ۔

مُعْجِزَہ دِکھانا

کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو، کرشمہ یا کرامت دکھانا، اعجاز دکھانا، حیرت انگریز کام کرنا

مُعْجزانَہ اَنْداز

غیر معمولی انداز ؛ ماورائی طریقہ ۔

مُعجِز پَردازی

نہایت اعلیٰ درجے کی عبارت نویسی، بے مثل مضمون لکھنا

مُعْجِزَاْتِ حَیْدَرْ

حضرت علی کے کرامات، حضرت علی کے حیرت انگیز کارنامے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعَج کے معانیدیکھیے

مَعَج

ma'ajम'अज

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَعَج کے اردو معانی

فعل

  • تیزی سے جانا ؛ (طب) سلائی کو پھرانا کہ اس میں دوا لگ جائے

Urdu meaning of ma'aj

  • Roman
  • Urdu

  • tezii se jaana ; (tibb) silaa.ii ko phiraanaa ki is me.n davaa lag jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone