تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَجَّم" کے متعقلہ نتائج

مُعَجَّم

وہ لفظ جو عربی ہو مگر عجمی اپنے روزمرہ میں استعمال کرتے ہوں, خاص طور پر فارسی زبان میں مستمعل

مُعْجَم

قواعد: جس پر نقطے ہوں، منقوطہ، نقطہ والا حرف

مُعاجِم

معجم (رک) کی جمع ؛ فرہنگیں ، لغات

مُعَجَّمَہ

معجم (رک) کی تانیث

مُعْجَمَہ

معجم، نقطہ دار (حروف)

حُرُوفِ مُعْجَم

رک : حرفِ معجم / معجمہ .

مَعْجُوم

رک : معجون

ماجوم

معجون کا مخرب

ماتَم

مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں

مُعَظَّم

عظمت والا ، بزرگی دیا گیا ، بزرگ ، واجب التعظیم ، باعظمت ؛ شریف ۔

مُعَمَّ

عمامہ یا پگڑی باندھا ہوا، کام کیا ہوا، جس سے قوم کے افراد رجوع کریں، سردار، بزرگ

مُعَلَّم

تعلیم دیا ہوا، سکھایا ہوا، کنایۃً: وہ کتا جسے شکار کی تربیت دی گئی ہو

مُعَجَّل

(عموماً مہر کی رقم کے لیے مستعمل) فوراً ادا کیا جانے والا، وہ مہر جس میں مہلت نہ ہو یعنی نکاح کے بعد فوراً ادا کیا جائے

مُعَجَّب

حیرانی میں ڈالا ہوا ، حیرت زدہ ۔

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَجَّم کے معانیدیکھیے

مُعَجَّم

mu'ajjam•मु'अज्जम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَجَّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لفظ جو عربی ہو مگر عجمی اپنے روزمرہ میں استعمال کرتے ہوں, خاص طور پر فارسی زبان میں مستمعل

Urdu meaning of mu'ajjam

  • Roman
  • Urdu

  • vo lafz jo arbii ho magar ajmii apne rozmarraa me.n istimaal karte huu.n, khaastaur par faarsii zabaan me.n masatmaal

English meaning of mu'ajjam

Noun, Masculine

  • Persianized (esp. Arabic words adopted to Persian usage)

मु'अज्जम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो अक्षर जो अरबी हो मगर गैर-अरबी अपने दिनचर्या में प्रयोग करते हों, विशेषतः फारसी भाषा में उपयोगित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَجَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَجَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone