تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعجَر" کے متعقلہ نتائج

مِعجَر

چادر ؛ اوڑھنی ، دوپٹہ ۔

مُہاِجِر

اپنے وطن کو چھوڑ کر دوسری جگہ جا بسنے والا، گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ بسنے والے لوگ، تارک وطن، ہجرت کرنے والا

مِعجَری

رک : معجر ، اوڑھنی ۔

ماجرا

سرگزشت احوال جو کچھ گزرا

مَہجَری

ہجرت سے منسوب یا متعلق، مہاجرت کا (تراکیب میں مستعمل)

مَہجَری اَدَب

وہ ادب جو ہجرت کے بعد تخلیق ہوا، بالخصوص برصغیر میں آزادی کے نتیجے میں ہونے والی ہجرت سے متعلق ادب

مَہجَری شاعِری

برصغیر میں ہجرت کے بعد کی تخلیق شدہ شاعری ۔

ماجرائے دل

دل کا حال

مَہجُور

ہجر زدہ، جو جدائی کے غم میں مبتلا ہو، بچھڑا ہوا، فرقت زدہ

ماجُور

اجر دیا گیا، ثواب دیا گیا، وہ جسے اجر دیا گیا ہو

مَجار

یورپی ملک ہنگری

مُوجِر

کسی شے کو ٹھیکے پر دینے والا شخص، کرایے پر دینے والا، اجارے پر دینے والا

مُہاجِرَہ

घरबार छोड़कर परदेस में रहनेवाली स्त्री, शरणार्थिनी।।

مُجاہِر

جلدی کرنے والا ، عجلت کرنے والا ؛ تیاریاں کرنے والا

مَعَر

(طب) ناخن کا اُکھڑ جانا ؛ بال جھڑ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعجَر کے معانیدیکھیے

مِعجَر

me'jar•मे'जर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مِعجَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چادر ؛ اوڑھنی ، دوپٹہ ۔

Urdu meaning of me'jar

  • Roman
  • Urdu

  • chaadar ; o.Dhnii, dupaTTa

मे'जर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चादर; ओढ़नी, दुपट्टा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعجَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعجَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone