تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوف" کے متعقلہ نتائج

لُوف

خوشہ دار پھل والی ایک بوٹی جس کے پتے لبلاب کبیر مشابہہ ہوتے ہیں، فیل گوش، قنطوری

لاف

شیخی، ڈینگ، خود ستائی، بکواس

لَف

لپٹا ہوا، لپیٹا ہوا نیز تہ کیا ہوا، شامل، منسلک

لَہَف

پچھتاوا، افسوس، غم، دکھ، رنج

لُوں

لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے

لو

اگر (عربی فقروں میں مستعمل) .

لُو

وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم

لوں

تک، تلک، لگ

لو

کسی شخص سے گواہی یا تصدیق چاہنے کے لیے ، کسی سے کسی مسئلے یا بات میں تصدیق چاہنا .

لُوگ

بہت سے آدمی، اشخاص

لَوْٹ

بازگشت، واپسی پلٹنا، (عموماً تراکیب میں مستعمل)

لُطْف

مہربانی، عنایت، کرم، شفقت

لِیفِیَہ

(طب) ایک گھان٘س ہے ، رنگ اس کا سرخ ہوتا ہے ، کانٹۓ دار ہوتی ہے ، اس کا پھل زیادہ گرم و خشک ، نہایت دست آور ہے اس سے پیٹ کے کیچوے نکل جاتے ہیں دوسری قسم نہایت زیریلی ہے اس کے کھانے سے آدمی مر جاتا ہے

لَفاع

चादर ।

لَفَّہ

(نباتیات) خام کھبی کے گرد ایک جھلّی دار گول کھوکھلی شے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوف کے معانیدیکھیے

لُوف

luuf•लूफ़

  • Roman
  • Urdu

لُوف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشہ دار پھل والی ایک بوٹی جس کے پتے لبلاب کبیر مشابہہ ہوتے ہیں، فیل گوش، قنطوری
  • دوا میں مستعل

Urdu meaning of luuf

  • Roman
  • Urdu

  • Khoshaadaar phal vaalii ek buuTii jis ke patte lablaab kabiir mashaabhaa hote hain, fel gosh, kantorii
  • davaa me.n mastaal

लूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुच्छों भरे फल वाली एक बूटी जिसके पत्ते अमरबेल कबीर से समानता रखते हैं, फ़ील-गोश, क़िंतौरी
  • दवा में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone