تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفَّہ" کے متعقلہ نتائج

لَفَّہ

(نباتیات) خام کھبی کے گرد ایک جھلّی دار گول کھوکھلی شے.

لَفاع

चादर ।

لَفّاظ

بہت زیادہ بولنے والا، باتونی، لفظوں سے کھیلنے والا

لِفاف

غلاف یا پوشش، (ریاضی) ایک منحنی، جو قبیل کے ہر رکن کو مس کرتا ہے اور جو اپنے ہر نقطے پر قبیل کے کسی نہ کسی رکن سے مس ہوتا ہے

لُفّاح

ایک قسم کی تیز بُو، زرد رنگ، زہریلا پودا (خصوصاً) اس کا پھل (لاط : Balladonna)

لِفافا

بناوٹ، ظاہری شان، دکھاوا

لِفافی

ملفوف ، غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلاف نما (خلیے وغیرہ کے لیے مستعمل).

لِفافِیَہ

کمزور اور بودا ، نام نہاد.

لِفافَہ

کاغذی غلاف جس میں چٹھی یا خط بند کر کے پوسٹ باکس میں ڈال دیتے ہیں، کور

لِفافیا

جس کی باہری بناوٹ عمدہ اور مضبوط معلوم ہو لیکن اندر سے معمولی اور کمزور ہو

لَفّاظی

باتیں بنانا، فضول گوئی

لفائِفی

(تشریح) کولھے کی ہڈی کا اوپری حصہ (انگ : Ilium ).

لُفاظَہ

वह वस्तु जो मुंह से उगली जाय, मुंह से निकली हुई वस्तु ।।

لَفائِفَہ

(تشریح) چھوٹی آنت کا تیسرا اور آخری حصہ (انگ : Ileum).

لَفائِف

متعدد سگریٹ ، سگریٹیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفَّہ کے معانیدیکھیے

لَفَّہ

laffa•लफ़्फ़ा

اصل: عربی

اشتقاق: لَفَّ

  • Roman
  • Urdu

لَفَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) خام کھبی کے گرد ایک جھلّی دار گول کھوکھلی شے.
  • ایک دھجّی جو علمائے مصر و شام اپنی ٹوپیوں پر لپیٹتے ہیں نیز چھوٹا عمامہ.

Urdu meaning of laffa

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) Khaam khubii ke gard ek jhilliidaar gol khokhlii shaiy
  • ek dhajii jo ulmaa.e misr-o-shaam apnii Topiiyo.n par lapeTte hai.n niiz chhoTaa imaamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone