تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُنڈَکنا" کے متعقلہ نتائج

لُنڈَکنا

لڑھکنا.

لُنڈَھکْنا

لنڈھنا، گرنا، سیّال یا رقیق شے کا بہہ جانا

لُنڈکَنی

لُڑھکنی ، قلابازی .

لُنڈْھنا

کسی ظرف کا اوندھا ہوجانا

لُنڈَھکانا

لنڈھانا، پھینکنا، گرانا

پَتَّھر لُنڈْھکانا

کسی کی تباہی یا موت کا خواستگار ہونا ، کسی کو برا بھلا کہنا یا ستانا .

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَچَکْنا

کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا

لَٹَکْنا

آویزاں ہونا، معلّق ہونا؛ ٹنگنا.

لُنڈھانا

کسی سیّال شے کو برتن میں سے گرانا، ضائع کرنا، اصراف سے کام لینا

لَہَکْنا

چہکنا، چہچہانا، نغمہ سرا ہونا نیز خوش ہونا

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لُڑَھکْنا

بے اختیار الٹنا پلٹنا یا کروٹیں بدلنا ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جانا، ڈھلکنا، غلطاں ہونا، پھسلنا

لُوکْنا

دھوپ سے جلنا، لُو لگنا، آتشدان وغیرہ کی لپٹ کا اثر ہونا، سرسام

لُنڈکَری

رانوں کو پیٹ سے لگا کر لیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُنڈَکنا کے معانیدیکھیے

لُنڈَکنا

lunDaknaa•लुंडकना

  • Roman
  • Urdu

لُنڈَکنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لڑھکنا.

Urdu meaning of lunDaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • lu.Dhaknaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُنڈَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُنڈَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone