تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُڑَھکْنا" کے متعقلہ نتائج

لُڑَھکْنا

بے اختیار الٹنا پلٹنا یا کروٹیں بدلنا ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جانا، ڈھلکنا، غلطاں ہونا، پھسلنا

لُڑَکْنا

لڑکانا (رک) کا لازم ؛ گیند کی طرح زمین پر گھومتے ہوئے چلنا ، ڈھلکنا

لوڑَھکْنا

رک : لُڑھکنا .

لُڑَکْھنا

رک : لڑھکنا

لُڑْھکانا

ڈھلکانا، ڈھکیلنا، گرانا

لُڑھکنی

لڑھکنے کا عمل یا کیفیت، لوٹنی، غلطیدگی

لُڑْکانا

کسی چیز (عموماً گول چیز) کو سطح زمین وغیرہ پر آہستہ سے آگے کی طرف بڑھا دینا، کسی چیز کو ڈھلکانا

لُڑَکْنا پُڑَکْنا

اچانک لڑک جانا ، گرتے پڑتے چلنا

لَڑْکوں

لڑکا کی جمع بہ حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

لُڑَھکْواں

لڑھکنے والا ، لڑھکنے کی کیفیت والا

لُڑَکْنی

لڑھکنے کا عمل، لوٹنی، غلطیدگی، قلابازی

لُڑْھنا

لُڑھکنا

لُڑھانا

لڑھکانا، پھسلانا، ڈھلکانا، غلطاں کرنا، ڈاواں ڈول کرنا

لُڑْھکَنی کھانا

۔ قلا بازی کھانا۔

لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی

غیروں پر خرچ کرتا ہے اپنوں کو کچھ نہیں دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُڑَھکْنا کے معانیدیکھیے

لُڑَھکْنا

lu.Dhaknaa•लुढ़कना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

لُڑَھکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بے اختیار الٹنا پلٹنا یا کروٹیں بدلنا ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جانا، ڈھلکنا، غلطاں ہونا، پھسلنا
  • بے اختیار لیٹنا، لوٹ لگانا، لیٹ کر سو جانا
  • کسی طرف جھکنا یا متوجہ ہونا
  • (مجازاً) مر جانا، انتقال کر جانا
  • ناکام ہونا، فیل ہونا

Urdu meaning of lu.Dhaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.iKhtyaar ulTnaa palaTnaa ya karavTe.n badalnaa ek jagah se duusrii jagah chala jaana, Dhalaknaa, Galtaa.n honaa, phisalnaa
  • be.iKhtyaar leTana, luuT lagaanaa, leT kar sau jaana
  • kisii taraf jhuknaa ya mutvajjaa honaa
  • (majaazan) mar jaana, intiqaal kar jaana
  • naakaam honaa, fel honaa

English meaning of lu.Dhaknaa

Intransitive verb

  • roll away or down, slip or slide down, lie down to sleep, be dead, be failed (esp. in exam)

लुढ़कना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अनैच्छिक उलटना पलटना या करवटें बदलना, एक स्थान से दूसरे स्थान पर चला जाना, गिरकर चक्कर खाते हुए आगे या नीचे की ओर जाना, ढुलकना, फिसलना, घिसटना, रपटना
  • नाचार लेटना, लेट कर सो जाना
  • किसी ओर झुकना या आकृष्ट होना
  • (लाक्षणिक) मर जाना, मृत्यु होना
  • नाकाम होना, असफ़ल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُڑَھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُڑَھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone