تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُگْدی" کے متعقلہ نتائج

لُگْدی

کسی پسی ہوئی گیلی چیز کی گولی یا ٹکیا، لبدی

مِنْہدی کی لَگْدی

گندھی ہوئی مہندی کا پیڑا

لُگْدا

لوئی، بڑی لگدی

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

لُبْدی

کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں

لُکْدی

کسی پسی ہوئی گیلی چیز کی گولی یا ٹکیا

لدی

full, bearing

لَگْسی

لانبی لکڑی جس کا سِرا ٹیڑھا ہوتا ہے اور جس سے درخت کے پھل توڑتے ہیں .

لَنْدی

بزدل ، ڈرپوک .

لادی

دھوبی کی گٹھڑی، دُھلائی کے کپڑوں کی گٹھڑی

لَگّی

مچھلی پکڑنے کی لچکیلی چَھڑی، بنسی

لودی

پٹھانوں کی ایک ذات کا نام

لَدّی

میلے کپڑوں کی گٹھری ، پشتارہ.

لَحَدی

صندوق نما قبر ، وہ قبر جو بغلی نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُگْدی کے معانیدیکھیے

لُگْدی

lugdii•लुगदी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُگْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی پسی ہوئی گیلی چیز کی گولی یا ٹکیا، لبدی

Urdu meaning of lugdii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii pisii hu.ii giilii chiiz kii golii ya Tikiyaa, labdii

English meaning of lugdii

Noun, Feminine

  • a ball (of anything that has been pounded or brayed, as levigated medicaments), a pill, a bolus

लुगदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गीली वस्तु (जैसे: कीचड़, सना हुआ आटा) का पिंडा या गोला, छोटा लोंदा, जैसे: भाँग की लुगदी, किसी पिसी हुई गीली चीज़ की गोली या टिकिया, लुबदी, पिंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُگْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُگْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone