تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُغَواً" کے متعقلہ نتائج

لُغَواً

لُغوی طور پر، ازروے لغت، لغت کے معنی کے مطابق، حرف بہ حرف

لُغَوی

لغت رک سے منسوب یا متعلق، لغت کا، اصلی، ازروئے لغت حقیقی معنی، لفظی معنی، لغتی

لَغْوِیَّہ

رک : لغو.

لُغْوِیّا

رک : لُغویہ.

لَغْو

بیہودہ، پوچ، واہیات، بے فائدہ، واہی تباہی، بکواس (شخص، شے یا بات وغیرہ)

لاوَہ

بے وقوف، نادان، غبی، احمق

لَوَہ

بٹیر کے قبیل کا ایک چھوٹا پرندہ ، اس کو لڑاتے ہیں ، اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے.

لوا

(سن٘گ تراشی) کھڑے پتھر کی سیدھ یا سل کی طرح سطح کی ہمواری جانچنے کا اوزار، سول

لیوا

لینے کا عمل، تراکیب میں مستعمل

لاغِیَہ

مراد : خلافتِ راشدہ کے زمانے کا ایک مسلم فرقہ جو امیرمعاویہ وغیرہ اور بعض صحابہ کو بُرا کہتا تھا

لاغی

لغویات میں مبتلا رہنے والا، (خصوصاً) بیہودہ اورفضول بولنے والا، لغو گفتگو کرنے والا، مسخرا

لَگْوا

یار، آشنا، مطلبی، خود غرض

لُغْتا

نیا وضع کیا ہوا لفظ ، نیا وضع کیا ہوا کوئی محاورہ یا لفظ ، اجنبی ، غریب یا نا معتبر لفظ.

لَقْوَہ

ایک مرض کا نام جس میں مُنھ ٹیڑھا ہوجاتا ہے اور چہرے پھر جاتا ہے, فالج، ہوا لگنا

لَلْوا

لڑکا ، طفل ، بچّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لُغَواً کے معانیدیکھیے

لُغَواً

luGavan•लुग़वन

  • Roman
  • Urdu

لُغَواً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لُغوی طور پر، ازروے لغت، لغت کے معنی کے مطابق، حرف بہ حرف

Urdu meaning of luGavan

  • Roman
  • Urdu

  • luGavii taur par, azarve lagat, lagat ke maanii ke mutaabiq, harf bah harf

लुग़वन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लुग़वी तौर पर, शाब्दिक रूप से, लुग़त के अनुसार, लुग़त के अर्थ के अनुसार, हर्फ़ बह हर्फ़, अक्षरशः

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُغَواً)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُغَواً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone