تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگْوا" کے متعقلہ نتائج

لَگْوا

یار، آشنا، مطلبی، خود غرض

لگوہا

نزدیک، متصل، قریب

لَگْوان

چُھوتا ہوا ، مَس کرتا ہوا ، لگا ہوا.

لَگْوانا

لگانا، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے

لگواڑ

دوست، آشنا، یار

لَگُو

قریب، نزدیک، پاس، تک

لَگِیا

پیچھے لگ لینے والی

لَگُوں

تک، تلگ، نزدیک، پاس

لوگا

رک : لوگارتھم

لَگَّا

لمبا بان٘س، لمبی چھڑی

لَگّھا

لگّا

لَگُّو

عورت کا یار، آشنا، دوست، دھگڑا، یار

لُوگا

گن٘وار: کپڑا لتّہ پارچہ، بیٹھن، لپیٹن (خاص طور پر پھٹا پرانا کپڑا)

لَگاو

۔(ھ) مذکر۔ ایسا برتاؤ کرنا جس سے التفات پایا جائے۔ ؎ ۲۔ طبیعت کا تعلُّق جو کسی سے ہوگیا ہے۔ تعلُّ۔ علاقہ۔ نسبت۔ دوستی۔ محبت۔ ؎ ؎ ۲۔ پونہچ۔ دخل بار یابی۔ ؎ ۳۔ میل۔ ملاپ۔ رسم و راہ۔ محبتر پیار۔ ؎ ؎ ۴۔ رشتہ۔ ناتہ۔ یگانگت۔ ۵۔مناسبت۔ جوڑ۔ ہمسری۔ موقع۔ ؎ ۶۔آمیزش۔ لاگ۔ سازش۔ شرکت۔ ؎ ۷۔رجحان۔ مَیْلانِ طبع۔ ۸۔ایما۔ اشارہ۔ ۹۔ ایک مکان سے دوسری جگہ آمد ورفت کی گنجائش ہونا۔ متصل ہونا۔ ؎

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگْوا کے معانیدیکھیے

لَگْوا

lagvaa•लगवा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَگْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یار، آشنا، مطلبی، خود غرض

شعر

Urdu meaning of lagvaa

  • Roman
  • Urdu

  • yaar, aashnaa, matlabii, KhudaGraz

English meaning of lagvaa

Noun, Masculine

  • will cause to be applied or put

لَگْوا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone