تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاغِیَہ" کے متعقلہ نتائج

لاغِیَہ

مراد : خلافتِ راشدہ کے زمانے کا ایک مسلم فرقہ جو امیرمعاویہ وغیرہ اور بعض صحابہ کو بُرا کہتا تھا

لاغی

لغویات میں مبتلا رہنے والا، (خصوصاً) بیہودہ اورفضول بولنے والا، لغو گفتگو کرنے والا، مسخرا

لِغایَہ

تک ، اُس سرے تک ، آخر تک ، انجام تک.

لایا

لایا، لانا، لایا ہوا

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لاعِیَہ

थूहड़ के प्रकार का एक वृक्ष जिसका दूध बहुत ही विषैला और घातक होता है।

لاطِیَہ

چھوٹی ٹوپی جو سر سے چپک کے رہ جائے.

لاغِینَہ

(طب) ایکزہریلا درخت جس پر پانی پڑنے کے بعد بتدریج نیچے گرتا اورجمع ہوجاتا ہے، لاغیہ.

لاغِیثَہ

رک : لاغینہ جوزیادہ مستعمل ہے.

لَہْرِیَہ

چھوٹی لہر نیز خم ، لہروں کی شکل سے مشابہہ.

لالِیا

(کاشت کاری) سخت دانے کا سُرخ رنگت کا گیہوں ، گھٹیا ، بدھا.

لامِیَّہ

حرف ل سے متعلق یا منسوب ؛ وہ (قصیدہ) جس میں حرفِ روی ل ہو.

لادِیا

سر یا گاڑی وغیرہ پر بوجھ لاد کر لے جانے والا شخص، باربردار مزدور

لادْیا

رک: لادا (۲) .

لَغْوِیَّہ

رک : لغو.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاغِیَہ کے معانیدیکھیے

لاغِیَہ

laaGiya•लाग़िया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

لاغِیَہ کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • مراد : خلافتِ راشدہ کے زمانے کا ایک مسلم فرقہ جو امیرمعاویہ وغیرہ اور بعض صحابہ کو بُرا کہتا تھا
  • ایک روئیدگی، جس کی لکڑی یا پتّے کے توڑنے سے بہت سا دودھ نکلتا ہے، سینہ یخ

Urdu meaning of laaGiya

  • Roman
  • Urdu

  • muraad ha Khilaafat-e-raashida ke zamaane ka ek muslim firqa jo amiir mu.aaviiyaa vaGaira aur baaaz sahaaba ko buraa kahta tha
  • ek ro.iidagii, jis kii lakk.Dii ya pate ke to.Dne se bahut saa duudh nikaltaa hai, siinaa yaKh

लाग़िया के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक क्षुप जो बहुत गर्म और दूध वाला होता है।

अरबी - स्त्रीलिंग

  • वक्की स्त्री, अनर्गल वादिनी, डींग मारनेवाली स्त्री, अहंवादिनी।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاغِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاغِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone