تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکْھنَوی" کے متعقلہ نتائج

لَکْھنَوی

لکھنؤ سے تعلق رکھنے والا لکھنؤ کا، لکھنؤ کا رہنے والا

لَکْھنَوی دَبِسْتان

اُردو شعر و ادب کا وہ مکتبۂ فکر جس میں دبستانِ دہلی کے برعکس داخلیت سے زیادہ خارجیت کی ترجمانی زیادہ ملتی ہے.

لَکْھنَوی سکُول

رک : لَکھنوی دبستان.

لَکْھنَوِیَّت

لکھنؤ کی خصوصیات ، لکھنؤ کا انداز.

لِکْھنی

لکھنے کا آلہ، قلم، کلک

لَکْھنَوّا

(تحقیراً) لکھنؤ کا ، لکھنؤ والا ، لکھنؤ کا رہنے والا.

لیکِن

پر، مگر، ولے

لِکْھنا

لکھ جانا، تحریر میں آنا

لاکْھنا

(جڑائی و میناکاری) زیور میں نگوں کی بیٹھک کے اندر نگوں کو صحیح بٹھانے کے لئے لاکھ بھرنا، جڑائی کرنے کے لئے زیور کو لاک میں جمانا

لَہَکْنا

چہکنا، چہچہانا، نغمہ سرا ہونا نیز خوش ہونا

لَکْھنا

دکھائی دینا ، نظر آنا.

لَکھنَوا پَنْ

۔مذکر۔ لکھنؤ والوں کی نفاست۔ لکھنؤ کے باشندوں کی وضع قطح۔

لَکْھنَؤ

ایک شہر کا نام جو صوبہ اُتَرپردیش کا دارالسلطنت ہے (ادبیات میں دہلی اسکول کے مقابل مستعمل)

لِکْھوانا

نامۂ محبت لکھوانا

لِکھانا

تحریر کرانا، لکھوانا، املا کروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکْھنَوی کے معانیدیکھیے

لَکْھنَوی

lucknowii•लखनवी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

لَکْھنَوی کے اردو معانی

صفت

  • لکھنؤ سے تعلق رکھنے والا لکھنؤ کا، لکھنؤ کا رہنے والا

Urdu meaning of lucknowii

  • Roman
  • Urdu

  • lakhanu.u se taalluq rakhne vaala lakhanu.u ka, lakhanu.u ka rahne vaala

English meaning of lucknowii

Adjective

  • belonging or related to Lucknow

लखनवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लखनऊ का, लखनऊ से संबंधित, लखनऊ से संबंध रखने वाला, रखनऊ का रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکْھنَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکْھنَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone