تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکْھنَؤ" کے متعقلہ نتائج

لَکْھنَؤ

ایک شہر کا نام جو صوبہ اُتَرپردیش کا دارالسلطنت ہے (ادبیات میں دہلی اسکول کے مقابل مستعمل)

لَکْھنَؤ کی شَرْبَتی

عمدہ قسم کے سوتی کپڑے کا نام.

مِیْثاقِ لَکھنَؤ

(سیاسیات) وہ معاہدہ، جو دسمبر۱۹۱۶ء میں ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں سیاسی مفاہمت کے لئے مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان ہوا اور جس میں مسلمانوں کے حق نیابت، نمائندگی کے تناسب اور کسی فرقے پر اثر انداز ہونے والے کسی قانون یا قرارداد پر عمل درآمد کی بابت اُصول طے پایا تھا، اس کے روحِ رواں قائداعظم محمد علی جناح تھے

لِکْھنی

لکھنے کا آلہ، قلم، کلک

لِکْھنا

لکھ جانا، تحریر میں آنا

لَکْھنا

دکھائی دینا ، نظر آنا.

لَکَھن

لاکھ کے عدد سے متعلق، اکائی، دہائی وغیرہ کی گنتی میں لاکھ کی گنتی

لِکَھن

لکھائی، تحریر، لکھت

لَکَّھن

لکشن، لچھن، نشانی، علامت، آثار، چال چلن

لیکِن

پر، مگر، ولے

لُکانا

چُھپانا، پوشیدہ کرنا، اخفا کرنا

لاکْھنا

(جڑائی و میناکاری) زیور میں نگوں کی بیٹھک کے اندر نگوں کو صحیح بٹھانے کے لئے لاکھ بھرنا، جڑائی کرنے کے لئے زیور کو لاک میں جمانا

لاکھوں

لاکھ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاکھاں

لاکھ، لاکھوں، بے شمار

لِکْھنا کَرنا

تحریر کرنا، تحریر میں لانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکْھنَؤ کے معانیدیکھیے

لَکْھنَؤ

lucknow•लखनऊ

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

لَکْھنَؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک شہر کا نام جو صوبہ اُتَرپردیش کا دارالسلطنت ہے (ادبیات میں دہلی اسکول کے مقابل مستعمل)

شعر

Urdu meaning of lucknow

  • Roman
  • Urdu

  • ek shahr ka naam jo suuba utarapardiish ka daar-ul-salatnat hai (adbiiyaat me.n dillii skuul ke muqaabil mustaamal

English meaning of lucknow

Noun, Masculine

  • Lucknow, Capital city of Uttar Pradesh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکْھنَؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکْھنَؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone