تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکْھوانا" کے متعقلہ نتائج

لِکْھوانا

نامۂ محبت لکھوانا

قَبالَہ لِکْھوانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

چِٹّھی لِکْھوانا

خط تحریر کروانا کسی سے

نوٹ لِکْھوانا

تبصرہ لکھوانا ؛ کسی دفتری مراسلے کا جواب دینا

رَپَٹ لِکْھوانا

make a report of

کِسی بات کا خَط لِکْھوانا

کسی امر کا اقرار نامہ یا دستاویز کرانا، مچلکہ لکھوانا

پانچوں سَواروں میں نام لِکھانا یا لِکْھوانا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکْھوانا کے معانیدیکھیے

لِکْھوانا

likhvaanaaलिखवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لِکْھوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نامۂ محبت لکھوانا
  • املا کروانا، تحریر کرانا (لکھنا جس کا یہ متعدی ہے)
  • لکھنا کا متعدی المتعدی، دیکھو لکھا جانا

شعر

Urdu meaning of likhvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naama-e-muhabbat likhvaanaa
  • imlaa karvaanaa, tahriir karaana (likhnaa jis ka ye mutaddii hai
  • likhnaa ka mutaddii alamtaadii, dekho likhaa jaana

English meaning of likhvaanaa

Transitive verb

  • to have or get (a love letter) written
  • to cause to be written or recorded, have or get something written
  • to cause to be delineated or sketched
  • to have (a picture) drawn, to get (a portrait) taken

लिखवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी दूसरे को लिखने में प्रवृत्त करना, लिखने का काम किसी और से कराना, स्वयं बोलकर किसी से लिपिबद्ध करवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِکْھوانا

نامۂ محبت لکھوانا

قَبالَہ لِکْھوانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

چِٹّھی لِکْھوانا

خط تحریر کروانا کسی سے

نوٹ لِکْھوانا

تبصرہ لکھوانا ؛ کسی دفتری مراسلے کا جواب دینا

رَپَٹ لِکْھوانا

make a report of

کِسی بات کا خَط لِکْھوانا

کسی امر کا اقرار نامہ یا دستاویز کرانا، مچلکہ لکھوانا

پانچوں سَواروں میں نام لِکھانا یا لِکْھوانا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکْھوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکْھوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone