تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lot" کے متعقلہ نتائج
lot کے لیے اردو الفاظ
lot کے اردو معانی
اسم
- قرعہ اندازی
- قسمت
- نصیب
- خاص طور پر نشان زدہ چیزوں کا مجموعہ جو کسی مسئلے کے تصفیہ کرنے، فیصلہ کرنے یا فاتح کا اتفاقی انتخاب کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- کسی چیز کے تصفیہ کے لیے ایسی اشیا کا پھینکنا یا نکالنا
- فیصلہ یا انتخاب جو اس طرح کیا جائے
- کوئی چیز جس کا تعین قرعہ اندازی سے کیا جائے، جیسے جائیداد کا حصہ
- تقسیم شدہ حصہ
- (مجازاً) وہ حصہ جو قسمت یا خدا نے زندگی میں مقرر کر دیا ہو یا کسی کا نصیب، مقدر یا بخت بن چکا ہو
- (فلم) اسٹوڈیو، نگارخانہ
- زمین کا الگ یا ممتاز حصہ یا ٹکڑا
- کسی چیز کا ممتاز حصہ مثلاً تجارتی سامان کا
- (بول چال) اشیا یا افراد کی مجموعی تعداد، خاص قسم کا شخص
- (اکثر جمع) بہت زیادہ
- بہت (of کے ساتھ)
فعل متعدی
- کسی مقصد کے لیے قرعہ ڈالنا
- قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کرنا
- کسی کو اس کے حصے کے طور پر دینا
- بانٹنا
- ٹکڑوں میں تقسیم کرنا جیسے زمین
فعل لازم
- قرعے کا ڈالا یا نکالا جانا
فعل متعلق
- بڑی تعداد میں
- زیادہ
lot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ुरआ अंदाज़ी
- क़िस्मत
- नसीब
- खासतौर पर निशान ज़दा चीज़ों का मजमूआ जो किसी मसले के तसफ़ीया करने, फ़ैसला करने या फ़ातिह का इत्तिफ़ाक़ी इंतिख़ाब करने के लिए इस्तिमाल होता है
- किसी चीज़ के तसफ़ीया के लिए ऐसी अश्या का फेंकना या निकालना
- फ़ैसला या इंतिख़ाब जो इस तरह किया जाये
- कोई चीज़ जिस का ताय्युन क़ुरआ अंदाज़ी से किया जाये, जैसे जायदाद का हिस्सा
- तक़सीम शूदा हिस्सा
- (मजाज़न) वो हिस्सा जो क़िस्मत या ख़ुदा ने ज़िंदगी में मुक़र्रर कर दिया हो या किसी का नसीब, मुक़द्दर या बख़्त बिन चुका हो
- (फ़िल्म) स्टूडीयो, निगारख़ाना
- ज़मीन का अलग या मुमताज़ हिस्सा या टुकड़ा
- किसी चीज़ का मुमताज़ हिस्सा मसलन तिजारती सामान का
- (बोल चाल) अश्या या अफ़राद की मजमूई तादाद, ख़ास किस्म का शख़्स
- (अक्सर जमा) बहुत ज़्यादा
- बहुत (of के साथ
सकर्मक क्रिया
- किसी मक़सद के लिए क़ुरआ डालना
- क़ुरआ अंदाज़ी के ज़रीये तक़सीम करना
- किसी को इस के हिस्से के तौर पर देना
- बांटना
- टुकड़ों में तक़सीम करना जैसे ज़मीन
अकर्मक क्रिया
- करे का डाला या निकाला जाना
क्रिया-विशेषण
- बड़ी तादाद में
- ज़्यादा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لُوط
ایک پیغمبر کا نام، جو حضرت ابراہیم کے خاندان سے تھے، ان کی قوم میں لواطت عام تھی، وہ لوگ حضرت لوط کے بار بار منع کرنے پر بھی اس سے باز نہ آئے اور ان پر خدا کا عذاب نازل ہوا اور ان کا شہر سدوم الٹ گیا
لوٹ پوٹ
لڑھکتا پڑکتا ، لوٹنیاں کھاتا ہوا ، تڑپتا ہوا ، مچلتا ہوا ، غلطاں (بے قراری و بے تابی کے ساتھ) .
لوٹ گَھر
(مرغ بازی) مرغیوں کے ریت میں لوٹنے کو بنائی ہوئی جگہ جہاں وہ اچھی طرح لوٹ کر ریت سے پروں کو صاف کر سکیں
لوٹا
ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے، آفتابہ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا، بڑی لُٹیا
لوٹا سجی
ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے ، اسے لوٹا سجی کے درخت جلائے جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں ، درختوں کا پساؤ ان میں آکر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lot)
lot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔