تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lotus" کے متعقلہ نتائج
lotus کے لیے اردو الفاظ
lotus کے اردو معانی
اسم
- کنول
- نیلوفر
- پدم
- پنکج
- کنار
- سدرہ
- بیری
- پرندپا
- ایک پودا جو عام طور پر عناب یا گزنہ کے درخت کی نوع سے سمجھا جاتا ہے، اس کا حوالہ یونانی اساطیر میں ملتا ہے کہ اس پودے کا پھل کھانے والے پر خواب یا فراموشی کی کیفیت طاری ہو جاتی تھی
- اس کا پھل
- متعدد نیلوفری پودوں میں سے کوئی ایک، جن کے مزین پھول اور تیرنے والے بڑے پتے ہوتے ہیں جیسے دو مصری آبی کنولوں میں سے کوئی ایک
- جنسِ کنول کی دو انواع میں سے کوئی ایک خوشبودار متبرک کنول اور آبی کوتاہ بلوط، دونوں کا تعلق بَرِّ صَغِیر سے ہے
- کسی ایسے پودے کی نمائندگی یا تصویر، جو مصری اور ہندوفن آرائش میں عام ہو
- کوئی جھاڑی والی بوٹی جس کے پھول سرخ، گلابی یا سفید ہوں، جو جنسِ کنول میں شامل ہو ان میں سے کچھ کی قدر و قیمت ہے جیسے چراگاہی پودے
lotus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कँवल
- नीलोफ़र
- पद्म
- पंकज
- कुनार
- सिदरा
- बेरी
- परिंदपा
- एक पौदा जो 'आम तौर पर 'उन्नाब या ग़ज़ना के दरख़्त की नौ' से समझा जाता है, इसका हवाला यूनानी असातीर में मिलता है कि इस पौदे का फल खाने वाले पर ख़्वाब या फ़रामोशी की कैफ़ियत तारी हो जाती थी
- इस का फल
- मुत'अद्दिद नीलोफ़री पौदों में से कोई एक, जिनके मुज़य्यन फूल और तैरने वाले बड़े पत्ते होते हैं जैसे दो मिस्री आबी कँवलों में से कोई एक
- जिंस-ए-कँवल की दो अनवा' में से कोई एक ख़ुशबूदार मुतबर्रक कँवल और आबी कोताह बलूत, दोनों का त'अल्लुक़ बर्र-ए-सग़ीर से है
- किसी ऐसे पौदे की नुमाइंदगी या तस्वीर, जो मिस्री और हिंदोफ़न आराइश में 'आम हो
- कोई झाड़ी वाली बूटी जिसके फूल सुर्ख़, गुलाबी या सफ़ेद हों, जो जिंस-ए-कँवल में शामिल हो इन में से कुछ की क़द्र-ओ-क़ीमत है जैसे चरागाही पौदे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لاٹ سِیاہ
ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کا رنگ چونچ سے دُم تک سیاہ ہوتا ہے اور اپنی بہادری کے باعث سیاہی پرندہ کہلاتا ہے ، کال کلچی ، کالی لاٹ ، چکاوک.
لوٹا سجی
ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے ، اسے لوٹا سجی کے درخت جلائے جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں ، درختوں کا پساؤ ان میں آکر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lotus)
lotus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔