تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"loot" کے متعقلہ نتائج
loot کے لیے اردو الفاظ
loot کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- (اردو) لوٹ کا مال یا غنیمت، یغما
- مالِ_غنیمت جو کہ لوٹ_مار سے حاصل کیا جائے جیسے جنگ میں
- کوئی چیز جس پر بد_دیانتی اور ظلم سے قبضہ کیا جائے
- (عوامی) مال
- (بول_چال) قیمتی چیزوں کا انبار
- لوٹنا جیسے مفتوحہ شہر کو
- ہتھیانا جیسے سرکاری عہدے میں بد_عنوانی کے ذریعے
- لے جانا یا ہتھیانا جیسے لوٹ کا مال
- غنیمت کا حاصل ہونا
- ڈاکا_زنی ہونا
loot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- (उर्दू) लूट का माल या ग़नीमत, यग़्मा
- माल-ए-ग़नीमत जो कि लूट-मार से हासिल किया जाए जैसे जंग में
- कोई चीज़ जिस पर बद-दियानती और ज़ुल्म से क़ब्ज़ा किया जाए
- ('अवामी) माल
- (बोल-चाल) क़ीमती चीज़ों का अंबार
- लूटना जैसे मफ़्तूहा शहर को
- हथियाना जैसे सरकारी 'ओहदे में बद-'उनवानी के ज़रि'ए
- ले जाना या हथियाना जैसे लूट का माल
- ग़नीमत का हासिल होना
- डाका-ज़नी होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لُوط
ایک پیغمبر کا نام، جو حضرت ابراہیم کے خاندان سے تھے، ان کی قوم میں لواطت عام تھی، وہ لوگ حضرت لوط کے بار بار منع کرنے پر بھی اس سے باز نہ آئے اور ان پر خدا کا عذاب نازل ہوا اور ان کا شہر سدوم الٹ گیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (loot)
loot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔