تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"loquat" کے متعقلہ نتائج
loquat کے لیے اردو الفاظ
loquat کے اردو معانی
اسم
- لوکاٹ
- لوکاٹ کے پھل سے متعلق
loquat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लोकाट
- लोकाट के फल से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَقِیط
وہ نومولود بچّہ جو کسی نے راستے میں ڈال دیا ہو اور اس کو کوئی اُٹھا کر اپنے گھر میں لا کر پرورش کرے، وہ بچّہ جو راستے میں پڑا ہوا ملا ہو
لاقِطُ المِس
ایک پتھر جو تانبے کو اپنی کشش سے کھینچ لیتا ہے اگر پانی میں گھس کرایک قطرہ مرگی والے کی ناک میں ڈال دیں تو شافی و نافع ہے
لاقِطُ الظَّفَر
ایک سفید خاکی پتھر جس کی کشش ناخن کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے، الماس اس سے مس ہوکر پارہ پارہ ہوجاتا ہے اور خون حیض ڈالے جانے سے خود ریگ کی طرح ذرہ ذرہ ہوجاتا ہے.
لاقِطُ الذَّہَب
پہاڑوں کا ایک زر آمیز پتھر جس کی کشش سونے کو کھینچ لیتی ہے (سونے کے خاک آمیز برادے سے سونا الگ کرنے کے لیے مستعمل)
لاقِطُ الصُّوف
ایک سبز وزرد رنگ کے خطوط والا، قدرے سفیدی مائل سبک پتھر جس کی کشش اون کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے اوراس کا سرمہ سفیدی چشم کوزائل کرتا ہے.
لاقِطُ الشَّعْر
ایک کھوکھلا اور ہلکا پتھر جس کی کشش بال کوکھینچ لیتی ہے اور اسے جسم سے مس کرتے ہی نورے کی طرح بال اڑ جاتے ہیں.
عِلاقائی طَرِیقَہ
جغرافیائی موضوعات (علاقہ یا ماحول) کے مطالعے کا وہ طریقہ جس کی رُو سے منتخب علاقے یا خطّے ایک یا ایک سے زیادہ خصوصیات میں مشترک ہوں
ناجائِز تَعَلُّقات
غیر شرعی ، غیر قانونی ، غیر شائستہ ، ایسے تعلقات جن کا کوئی شرعی و قانونی جواز نہ ہو ۔
مُعَلَّقات
لٹکی ہوئی اشیا ؛ مراد : وہ سات مشہور منتخب عربی قصائد جو سنہری حرفوں سے لکھ کر کعبہ کی دیواروں پر آویزاں کیے گئے تھے ان اشعار میں شجاعت ، خوں ریزی ، شرافت ، عشق اور معشوق کی تعریف کے مضامین ہوا کرتے تھے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (loquat)
loquat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔