تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَلِّقات" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَلِّقات

ذیلی یا ماتحت علاقے یا اضلاع

مُتَعَلِّقِیَّت

تعلق ، نسبت ، متعلق ہونا ۔

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُعَلَّقات

لٹکی ہوئی اشیا ؛ مراد : وہ سات مشہور منتخب عربی قصائد جو سنہری حرفوں سے لکھ کر کعبہ کی دیواروں پر آویزاں کیے گئے تھے ان اشعار میں شجاعت ، خوں ریزی ، شرافت ، عشق اور معشوق کی تعریف کے مضامین ہوا کرتے تھے ۔

مُطْلَقِیَّت

مطلق ہونا، واحد ہونے کی حالت یا کیفیت ، اﷲ تعالیٰ کی یکتائی ، خدا کا لاشریک ہونا ۔

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

نا مُتَعَلِّقَہ

جو متعلق نہ ہو ، غیر متعلق ۔

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

مُتَسَلِّقَہ

درخت یا دیوار وغیرہ پر چڑھنے والا/والی ۔

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

مُنعَلِقَہ

لٹکا ہوا ، جھولتا ہوا ؛ (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام ۔

مُتَعَلِّقَہ آدمی

صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقہ دَفتَر

دفتر جس سے معاملہ کا تعلق ہو ، دفتر مذکور ۔

مُتَعَلِّقَہ رَسم

رسم جو متعلق ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَلِّقات کے معانیدیکھیے

مُتَعَلِّقات

muta'alliqaat•मुत'अल्लिक़ात

اصل: عربی

وزن : 112121

موضوعات: قواعد

اشتقاق: عَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَلِّقات کے اردو معانی

مذکر

  • ذیلی یا ماتحت علاقے یا اضلاع
  • وہ چیزیں، جو کسی دوسری چیز سے وابستہ یا منسلک ہوں، متعلقہ امور یا اشیا
  • (قواعد) وہ الفاظ، جوکسی جملے میں متعلق فعل یا متعلق خبر واقع ہوں

Urdu meaning of muta'alliqaat

  • Roman
  • Urdu

  • zelii ya maatahat ilaaqe ya azlaa
  • vo chiizen, jo kisii duusrii chiiz se vaabasta ya munslik huu.n, mutaalliqaa umuur ya ashyaa
  • (qavaa.id) vo alfaaz, jo kisii jumle me.n mutaalliq pheal ya mutaalliq Khabar vaaqya huu.n

मुत'अल्लिक़ात के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • अधीन या अंतर्गत क्षेत्र या ज़िले
  • वे चीज़ें जो किसी दूसरी चीज़ से संबद्ध या जुड़े हुए हों , संबंधित कार्य या वस्तुएँ
  • (व्याकरण) वे शब्द जो किसी वाक्य में संबंधित कार्य या संबंधित ख़बर घटित हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَلِّقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَلِّقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone