تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَقَات" کے متعقلہ نتائج

لَقَات

کمزور، ناتواں نیز نہایت دُبلا، لاغر، سوکھ کر کانٹا

لِکَھت

کنابت، تحریر، خطّاطی، لکھاوٹ، لکھائی

لقات ہوگیا

نہایت دبلا لاغر ہوگیا

لَکَھت پَڑَھت ہونا

be indited, be reduced to writing (an agreement or legal document)

لِکَھت پَڑَھت

آپس میں تحریری اقرار ہونے کا عمل، اقرار نامہ لکھا جانا، تحریری عہد و پیمان یا دستاویز لکھےجانے کا عمل، کسی امر یا واقعے کا اندراج

لُقاطَہ

बहुत ही घटिया वस्तु।

لُکّاتَہ

بے حیا ، فاحشہ.

لکاتہ

فاحشہ عورت

سُوکھ کَر لَقّات ہو جانا

(عور) بہت زیادہ نجیف و کاغر ہو جانا .

لکھتم کے آگے بکتم نہیں چلتی

تحریر کا زیادہ اعتبار ہے، تحریری شہادت تقریری شہادت سے زیادہ قابل اعتبار ہوتی ہے

سَنْکھ لِکَھت

اعداد یا رقومِ ریاضی تحریر کرنا ، مراد : علمِ ریاضی ، علمِ بید یعنی اٹّھارہ بِدّیا سے متعلق احکاماتِ عبادت میں سے ایک طریقہ.

لَقا

ایک نوع کا کبوتر جس کی دم کاغذی پنکھے یا تاڑ پتے کے مانند اور اوپر کو اٹھی ہوئی اور گردن پیچھے کو جھکی ہوتی ہے

لَقّا

لَقَان

لقا کبوتر کی نوع ، لقا نسل کے کبوتر.

لِقا

دید، دیدار، درشن، ملاقات

اردو، انگلش اور ہندی میں لَقَات کے معانیدیکھیے

لَقَات

laqaat•लक़ात

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

لَقَات کے اردو معانی

صفت

  • کمزور، ناتواں نیز نہایت دُبلا، لاغر، سوکھ کر کانٹا

Urdu meaning of laqaat

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor, naatvaa.n niiz nihaayat dublaa, laagar, suukh kar kaanTaa

English meaning of laqaat

Adjective

लक़ात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कमज़ोर, निर्बल तथा अत्यधिक दुबला, लागर, सूख कर कांटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَقَات)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَقَات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone