تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہے لگنا" کے متعقلہ نتائج

لوہے لگنا

کسی بات کا یقین آنا

لَوے لَگْنا

دل کو لگنا ، یقین یا اعتبار ہونا

لُو لَگْنا

لُو کا اثر ہونا ، گرم ہوا کا اثر پڑنا ، لُو سے متاثر ہونا .

لے لگنا

دُھن بندھنا، رٹ لگنا، ہر وقت ایک ہی چیز کا خیال رہنا

لُوں لَگْنا

لُو لگنا ، گرمی لگ جانا.

لَو لَگانا

۱. خیال بان٘دْھنا ، تصوّر قائم کرنا ، رجوع ہونا ؛ مراقبہ کرنا .

لَے لَگانا

رک : لے پہ لگانا ، شوق پیدا کرنا ، بات سمجھانا .

لیو لَگنا

رک : لیو چڑھنا

لاؤ لَگانا

حق جتانا ، کسی سے قرضے کے عوض جائداد لینا

لیو لَگانا

رک : لیو چڑھانا

لوہے کی چھاتی کَرْ لینا

مصیبت جھیلنے اور سختی برداشت کرنے کا خوگر ہو جانا، دل سخت کر لینا

لوہا مَنْوا لینا

لوہا ماننا (رک) کا متعدی ، اہمیت تسلیم کروانا.

لوہُو لینا

لہو لینا ، فصد کھولنا

لِوا لینا

کسی سے حاصل کرلینا ، نکلوا لینا ، وصول کرلینا .

لِوا لانا

ساتھ لے کر آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہے لگنا کے معانیدیکھیے

لوہے لگنا

lohe lagnaa•लोहे लगना

  • Roman
  • Urdu

لوہے لگنا کے اردو معانی

لازم

  • کسی بات کا یقین آنا

Urdu meaning of lohe lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ka yaqiin aanaa

लोहे लगना के हिंदी अर्थ

अकर्मक

  • किसी बात का यक़ीन आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہے لگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہے لگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone