تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lipid" کے متعقلہ نتائج

lipid

کیمیا: نامیاتی مرکبات میں سے کوئی جو پانی میں حل نہیں ہوتے مگر نامیاتی محلل میں گھل جاتے ہیں ، جیسے چر بیلے ترشے ،دُہنیات ،موم ا ور اسٹیرائڈز ۔.

لَپَّڑ

گھمال میل کی آواز ؛ ترکیب میں مستمعل.

lipped

ہونٹھ

lipide

لَپاڑ

لپاڑ ، فضول ، بے کار.

لِپْڑی

دباغت، کھال کو کمانے سے قبل خشک کرنے کے لیے نمک وغیرہ لگانے کا عمل، لپٹی کرنا

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لِیپْڑا

(ٹھگی) کپڑے کا تھان جو پگڑی بنانے کے کام آئے ، پگڑی .

لَپاڑِیا

لپاٹی، ڈینگیں ہانکنے والا، بہت بڑھ چڑھ کر بولنے والا، جھوٹ کو سچ بتانے والا، دروغ گو، لپاڑ

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لپری

روغن آٹے کی گولی جس سے نو زائیدہ بچے کا بدن صاف کرتے ہیں

لَپوڑِیا

خوشامدی، منت کر کے کام نکالنے والا

لَفْڑا

(عو) جھگڑا ، پھڈّا نیز مصیبت ، وبال.

لافِندَہ

गप्पी, बकवासी, डींगिया, | शेखीखोर।।

لِیفورِیا

(طب) ایک قسم کا تب صفراوی ہے جس میں اندر گرمی اور باہر سردی ہوتی ہے ، الجائیڈ فیور

lipid کے لیے اردو الفاظ

lipid

ˈlɪp.ɪd

lipid کے اردو معانی

اسم

  • (حیاتی کیمیا) لحمیات
  • روغنیات
  • شحمیات
  • چربی، شحم
  • نامیاتی مادوں کے گروہ میں سے کوئی ایک جس میں چربی، ٹھوس الکحل اور موم شامل ہوتے ہیں جو پانی میں حل نہیں ہوتے لیکن اپنی شکل تبدیل کر لیتے ہیں

lipid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हयाती कीमिया) लहमयात
  • रोग़नयात
  • शहमयात
  • चर्बी, शहम
  • नामियाती मादों के गिरोह में से कोई एक जिस में चर्बी, ठोस अलकहल और मोम शामिल होते हैं जो पानी में हल नहीं होते लेकिन अपनी शक्ल तबदील कर लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lipid)

نام

ای-میل

تبصرہ

lipid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone