تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیپْڑا" کے متعقلہ نتائج

لِیپْڑا

(ٹھگی) کپڑے کا تھان جو پگڑی بنانے کے کام آئے ، پگڑی .

لِیتْڑا

پھٹا پرانا جوتا، گھسا ہوا اور بہت پرانا جوتا

لِیپْنا

لیپ لگانا، قلعی کرنا، سفیدی کرنا، لپائی کرنا

لَیلْڑا

نخرا ، ناز.

لیوْڑا

لیو (رک :ا) کی تصغیر تحقیر کے ساتھ ، پلستر.

لِپْڑی

دباغت، کھال کو کمانے سے قبل خشک کرنے کے لیے نمک وغیرہ لگانے کا عمل، لپٹی کرنا

لیمْڑا

ایک جھاڑ کا نام.

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لَپاڑِیا

لپاٹی، ڈینگیں ہانکنے والا، بہت بڑھ چڑھ کر بولنے والا، جھوٹ کو سچ بتانے والا، دروغ گو، لپاڑ

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لَپوڑِیا

خوشامدی، منت کر کے کام نکالنے والا

لَپاڑ

لپاڑ ، فضول ، بے کار.

لَپَّڑ

گھمال میل کی آواز ؛ ترکیب میں مستمعل.

لَپَّڑِ دینا

تھپّڑ لگانا ، دھول جمانا.

لپڑی باندھنا

پلٹس باندھنا، ضماد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیپْڑا کے معانیدیکھیے

لِیپْڑا

liip.Daa•लीपड़ा

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لِیپْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) کپڑے کا تھان جو پگڑی بنانے کے کام آئے ، پگڑی .

Urdu meaning of liip.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) kap.De ka thaan jo pag.Dii banaane ke kaam aa.e, pag.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone