تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپوڑِیا" کے متعقلہ نتائج

لَپوڑِیا

خوشامدی، منت کر کے کام نکالنے والا

لَپاڑِیا

لپاٹی، ڈینگیں ہانکنے والا، بہت بڑھ چڑھ کر بولنے والا، جھوٹ کو سچ بتانے والا، دروغ گو، لپاڑ

لَپاڑِیا پَن

دروغ گوئی ، جھوٹ ، بے ہودہ بکواس.

لپڑی

میدہ اور تیل کا بنا ہوا حلوہ، لپسی

لَپاڑی

رک : لپاٹی

لِپْڑی

دباغت، کھال کو کمانے سے قبل خشک کرنے کے لیے نمک وغیرہ لگانے کا عمل، لپٹی کرنا

لِیپْڑا

(ٹھگی) کپڑے کا تھان جو پگڑی بنانے کے کام آئے ، پگڑی .

لپڑی باندھنا

پلٹس باندھنا، ضماد کرنا

لَپاڑ

لپاڑ ، فضول ، بے کار.

لَپَّڑ

گھمال میل کی آواز ؛ ترکیب میں مستمعل.

لَپَّڑِ دینا

تھپّڑ لگانا ، دھول جمانا.

لَپَّڑ مارنا

تھپّڑ مارنا ، طمان٘چہ رسید کرنا.

لَپَّڑ جَمانا

تھپّڑ لگانا ، دھول جمانا.

لَپَڑ غُٹّا

احمق ، بُدّھو.

لَپَڑ گَھپَڑ

ٹال مٹول ، حیلہ حوالہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپوڑِیا کے معانیدیکھیے

لَپوڑِیا

lapo.Diyaa•लपोड़िया

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

لَپوڑِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشامدی، منت کر کے کام نکالنے والا

Urdu meaning of lapo.Diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaamdii, minnat kar ke kaam nikaalne vaala

English meaning of lapo.Diyaa

Noun, Masculine

  • a flatterer
  • cajoler
  • boaster
  • a toady

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپوڑِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپوڑِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone