تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیجو" کے متعقلہ نتائج

لِیجو

لینا، سن٘بھالنا، پکڑیو، جانے نہ دینا

لیجُو

نیجو ، پانی بھرنے کی رسی ، ڈوری .

لِیجو دِیجِیو

دوڑیو ، بھاگیو ، پکڑیو .

لِیجے

۱. (توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے ، دیکھیے ، ملاحظہ کیجیے.

لیج

پانی بھرنے کی رسی .

لیو

لیونا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

لَہْجَہ

لفظ ادا کرنے کی آواز، تلفّظ، طرزِ کلام، بولنے کا انداز

لَہْجائی

لہجہ (رک) کی طرف منسوب ، لہجے کا.

لِیجیے

(توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے، دیکھیے، ملاحظہ کیجیے

لیجئے

لیسُو

(پنواڑی) پان کی ساٹھ ڈھولیوں کا ایک گٹّھا جب کہ ایک ڈھولی میں دوسوں پان ہوتے ہیں.

لیچُو

رک : لیچی .

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لاج

حیا، شرم، لحاظ، غیرت، حجاب، عار

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیجو کے معانیدیکھیے

لِیجو

liijo•लीजो

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لِیجو کے اردو معانی

قدیم/فرسودہ

  • لینا، سن٘بھالنا، پکڑیو، جانے نہ دینا

شعر

Urdu meaning of liijo

  • Roman
  • Urdu

  • lenaa, sambhaalnaa, pak.Diiv, jaane na denaa

English meaning of liijo

Archaic

  • take, get, obtain

लीजो के हिंदी अर्थ

प्राचीन

  • लेना, संभालना, पकड़ियो, जाने ना देना

لِیجو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیجو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیجو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone