تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیو" کے متعقلہ نتائج

لیو

لیونا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

لیوی تھانَہ

قبائلی پولیس کا تھانہ.

لیو لَگنا

رک : لیو چڑھنا

لیوَل کِراسِن٘گ

وہ جگہ جہاں ریل کی پٹری اور سڑک یکساں سطح پت ایک دوسری کو قطع کَرتی ہوں

لیو لَگانا

رک : لیو چڑھانا

لیو چَڑھنا

دیوار پر پلستر ہونا

لیو چَڑھانا

(معماری) لپائی یا چھپائی کی موٹی اور بد ڈول تہہ لگانا ؛ پلستر کرنا

لیوِیز

لیوی (رک) کی جمع، رنگروٹ.

لیوْڑا

لیو (رک :ا) کی تصغیر تحقیر کے ساتھ ، پلستر.

لیوا

لینے کا عمل، تراکیب میں مستعمل

لیوا اُکھاڑْنا

سہارا چھیننا، کس بل نکال دینا

لیوا لَگ جانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا ، چپک جانا ، دھرنا دینا

لِیوَر

وہ مضبوط ڈنڈا دھات کی سلاخ جو بھاری یا جمی ہوئی چیز کو اٹھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، ہیرم ، مشین میں لگی ہوئی سلاخ جو وزن کو اوپر اٹھا سکے ، کھٹکے یا کمانی دار پُرزہ

لِیوَر

جگر ، کلیجہ.

لیوانا

رک : لِوانا

لیْوَلْ

(تعلیمی) درجہ ، معیار.

لیوار

अग्रहार

لیوا دیوی

لین دین.

لَیویٹَری

بیت الخلا، پاخانہ

لَیُوس

بے عزت، بے شرم، بے حیا

لیِوَل لینا

اوزار کے ذریعے سطح کے نشیب وفراز اور ہمواری کا جائزہ لینا .

لِیوان

گنبد نما عمارت

لَیوِنْڈَر

اسطو خودوس سے کشید کیا ہوا جوہر جو عطر کت طور پر استعمال ہوتا ہے .

لُیُونَت

نرمی، ملائمت

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

فِرَنْچ لِیو

بِلا اجازت و اطّلاع چھٹی .

پِرِیوِلِج لِیو

وہ چھٹی جو کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے یا کمپنی کے ملازم ایک مقررہ مدت تک کام کرنے کے بعد پانے کے حقدار ہوتے ہیں ، رخصت استحقاقی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لیو کے معانیدیکھیے

لیو

liyoलियो

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لیو کے اردو معانی

  • لیونا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of liyo

  • Roman
  • Urdu

  • liyonaa (ruk) se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of liyo

  • take

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لیو

لیونا (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

لیوی تھانَہ

قبائلی پولیس کا تھانہ.

لیو لَگنا

رک : لیو چڑھنا

لیوَل کِراسِن٘گ

وہ جگہ جہاں ریل کی پٹری اور سڑک یکساں سطح پت ایک دوسری کو قطع کَرتی ہوں

لیو لَگانا

رک : لیو چڑھانا

لیو چَڑھنا

دیوار پر پلستر ہونا

لیو چَڑھانا

(معماری) لپائی یا چھپائی کی موٹی اور بد ڈول تہہ لگانا ؛ پلستر کرنا

لیوِیز

لیوی (رک) کی جمع، رنگروٹ.

لیوْڑا

لیو (رک :ا) کی تصغیر تحقیر کے ساتھ ، پلستر.

لیوا

لینے کا عمل، تراکیب میں مستعمل

لیوا اُکھاڑْنا

سہارا چھیننا، کس بل نکال دینا

لیوا لَگ جانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا ، چپک جانا ، دھرنا دینا

لِیوَر

وہ مضبوط ڈنڈا دھات کی سلاخ جو بھاری یا جمی ہوئی چیز کو اٹھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ، ہیرم ، مشین میں لگی ہوئی سلاخ جو وزن کو اوپر اٹھا سکے ، کھٹکے یا کمانی دار پُرزہ

لِیوَر

جگر ، کلیجہ.

لیوانا

رک : لِوانا

لیْوَلْ

(تعلیمی) درجہ ، معیار.

لیوار

अग्रहार

لیوا دیوی

لین دین.

لَیویٹَری

بیت الخلا، پاخانہ

لَیُوس

بے عزت، بے شرم، بے حیا

لیِوَل لینا

اوزار کے ذریعے سطح کے نشیب وفراز اور ہمواری کا جائزہ لینا .

لِیوان

گنبد نما عمارت

لَیوِنْڈَر

اسطو خودوس سے کشید کیا ہوا جوہر جو عطر کت طور پر استعمال ہوتا ہے .

لُیُونَت

نرمی، ملائمت

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

فِرَنْچ لِیو

بِلا اجازت و اطّلاع چھٹی .

پِرِیوِلِج لِیو

وہ چھٹی جو کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے یا کمپنی کے ملازم ایک مقررہ مدت تک کام کرنے کے بعد پانے کے حقدار ہوتے ہیں ، رخصت استحقاقی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone