تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lift" کے متعقلہ نتائج
lift کے لیے اردو الفاظ
lift کے اردو معانی
- اُبھارْنا
- اُٹھانا
- بَڑھانا
- بلند کرنا
- ڈھونا
- چِڑھانا
- مَرتَبَہ بَڑھانا
- اُون٘چا کَرنا
- اُوپَر لانا
lift के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उभारना
- उठाना
- बढ़ाना
- बुलंद करना
- ढोना
- चिढ़ाना
- मरतबा बढ़ाना
- ऊँचा करना
- ऊपर लाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِفْٹ رائِٹ کَرْنا
پولیس کے سپاہیوں یا فوجیوں وغیرہ کا ایک معیّن رفتار یا چال کے ساتھ چلنا، پریڈ کرنا ، ضابطوں اور اُصولوں کے مطابق ایک ساتھ چلنے کے لیے مشق کرنا.
لیفْٹِسْٹ
(سیاسیات) بائیں بازو کے نظریات رکھنے والا ، بائیں بازو سے متعلق ؛ مراد : قدامت پسندی کا مخالف . حکومتِ وقت سے اختلاف رکھنے والا.
ski lift
برف پر تختہ رانی کرنے والوں کو نیچے سے اوپر لے جانے کا ذریعہ، ایک ر سّے کے سہارے لٹکی ہوئی نشستوں پر مشتمل۔.
لا فَتیٰ
عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .
رائِٹ لِفْٹ
(فوج) چلنے میں ایک حکم جس کے مطابق ایک حکم جس کے مطابق لفظ رائٹ پر دایاں اور لفٹ پر بایاں پاؤں اٹھتا ہے
وعدۂ الفت
محبت کا وعدہ، پیار کا عہد، محبت کی قسم، محبت کا قول و قرار، پیار میں زبان دینا، عشق کا وعدہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lift)
lift
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔