تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"loft" کے متعقلہ نتائج
loft کے لیے اردو الفاظ
loft کے اردو معانی
اسم
- منزل
- كوٹها
- بالائی کمرہ
- اٹاری
- بالا خانه
- بر چهتی
- وه فرش یا کمرہ جو کسی دوسرے کمرے کے اوپر ہو، بالخصوص جو براہ راست چھت کے نیچے ہو جیسے اٹاری
- اصطبل کے اوپر کا مکان جو ذخیرہ گاہ کے طور پر مستعمل ہو
- گھاس کا گودام
- گرجا یا بڑے کمرے کی گیلری یا بالا خانہ جیسے سماع کے لیے
- کسی مال گودام، تجارتی عمارت یا کارخانے کی بالائی منزل
- (گالف) ڈنڈے کے سامنے کے حصہ کی ڈھلان جو عمودی سطح کی پچھلی طرف ہو اور گیند کو اوپر کی طرف دھکیل دے
- گیند اوپر اچھالنے کا عمل
فعل متعدی
- اوپر اچھالنا مثلاً گالف کے ڈنڈے کا
- اوپر اچھالنا یا پھینکنا جیسے گالف کی گیند کو
- عبور کرنا یا صاف کرنا یا دور کرنا جیسے رکاوٹ
فعل لازم
- کسی چیز کا اوپر ہوا میں اچھالا یا پھینکا جانا
loft के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मंज़िल
- कोटेआ
- बालाई कमरा
- अटारी
- बाला खाने
- बर चेती
- वे फ़र्श या कमरा जो किसी दूसरे कमरे के ऊपर हो, बिलख़सूस जो बराह-ए-रास्त छत के नीचे हो जैसे अटारी
- अस्तबल के ऊपर का मकान जो ज़ख़ीरा गाह के तौर पर मुस्तामल हो
- घास का गोदाम
- गिरजा या बड़े कमरे की गैलरी या बाला-ए-ख़ाना जैसे समाव के लिए
- किसी माल गोदाम, तिजारती इमारत या कारख़ाने की बालाई मंज़िल
- (गोलफ़) डंडे के सामने के हिस्सा की ढलान जो अमूदी सतह की पिछली तरफ़ हो और गेंद को ऊपर की तरफ़ धकेल दे
- गेंद ऊपर उछालने का अमल
सकर्मक क्रिया
- ऊपर उछालना मसलन गोलफ़ के डंडे का
- ऊपर उछालना या फेंकना जैसे गोलफ़ की गेंद को
- उबूर करना या साफ़ करना या दूर करना जैसे रुकावट
अकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ का ऊपर हवा में उछाला या फेंका जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِفْٹ رائِٹ کَرْنا
پولیس کے سپاہیوں یا فوجیوں وغیرہ کا ایک معیّن رفتار یا چال کے ساتھ چلنا، پریڈ کرنا ، ضابطوں اور اُصولوں کے مطابق ایک ساتھ چلنے کے لیے مشق کرنا.
لا فَتا
عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .
لا فَتیٰ
عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (loft)
loft
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔