تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"left" کے متعقلہ نتائج
left کے لیے اردو الفاظ
left کے اردو معانی
صفت
- الٹا
- بایاں
- چپ، کسی شخص یا چیز کی اس طرف سے متعلق جو مغرب کی طرف مڑ جائے جب اس کا منھ شمال کی طرف ہو
- بسیار
- (اکثر بڑے L سے) سیاسی بائیں بازو سے متعلق
اسم
- بائیں طرف یا سمت
- (بڑے L سے) گروہوں یا افراد کا مجموعہ جو قائم شدہ اقتصادی اور سیاسی نظام میں بنیادی تبدیلی کا حامی ہے
- (عموماً بڑے L سے) بر اعظم یورپ میں قانون ساز اسمبلی کا وہ حصہ جو صدر کے سامنے چیمبر کے بائیں طرف بیٹھتا ہے، یہ مقام عموماً ان نمایندوں کو دیا جاتا ہے جو زیادہ آزاد یا انتہا پسندانہ نظریات کے حامل ہوں
left के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- उल्टा
- बायां
- चुप, किसी शख़्स या चीज़ की इस तरफ़ से मुताल्लिक़ जो मग़रिब की तरफ़ मुड़ जाये जब इस का मुँह शुमाल की तरफ़ हो
- बिसयार
- (अक्सर बड़े L से) सयासी बाएं बाज़ू से मुताल्लिक़
संज्ञा
- बाएं तरफ़ या सिम्त
- (बड़े L से) गिरोहों या अफ़राद का मजमूआ जो क़ायम शूदा इक़तिसादी और सयासी निज़ाम में बुनियादी तबदीली का हामी है
- (उमूमन बड़े L से) बर्र-ए-आज़म यूरोप में क़ानूनसाज़ असैंबली का वो हिस्सा जो सदर के सामने चैंबर के बाएं तरफ़ बैठता है, ये मुक़ाम उमूमन उन नमाएनदों को दिया जाता है जो ज़्यादा आज़ाद या इंतिहा पसंदाना नज़रियात के हामिल हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِفْٹ رائِٹ کَرْنا
پولیس کے سپاہیوں یا فوجیوں وغیرہ کا ایک معیّن رفتار یا چال کے ساتھ چلنا، پریڈ کرنا ، ضابطوں اور اُصولوں کے مطابق ایک ساتھ چلنے کے لیے مشق کرنا.
لا فَتا
عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .
لا فَتیٰ
عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .
ski lift
برف پر تختہ رانی کرنے والوں کو نیچے سے اوپر لے جانے کا ذریعہ، ایک ر سّے کے سہارے لٹکی ہوئی نشستوں پر مشتمل۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (left)
left
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔