تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"legman" کے متعقلہ نتائج

legman

لَگَن

تان٘بے یا پیتل کا چھچھلا ظرف جس کے کنارے قدرے اٹھے ہوتے ہیں عموماً آٹا گوندھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

لِمَن

رک : لیمو جو زیادہ مستعمل ہے.

لکشمن

وہ جس پر نشانات ہوں، خوش قسمت، خوش نصیب

لِنگَھن

مہادیو کی پوجا ، شیولنگ کی پوجا کرنے کا عمل .

لِنگَن

ملاپ، بغل گیری، گلے لگانا، نیز پیار کرنا

لَنگَن

(طِب) اصلاحِ معدہ کے لیے بھوکا رہنا، فاقہ، فاقہ، (برہانِ قاطع)

لَنگَھن

(سنسکرت)

لِیمُوں

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

لَغْزاں

لرزتا ہوا، پھسلتا ہوا

لیسْواں

لپا ہوا ، اچھی طرح لیسا ہوا ؛ گھنا.

لیساں

चाटता हुआ।

کَیا کَر لے گا

کچھ نہیں کر سکتا ، کیا نقصان پہنچائے گا.

لَگان

(کاشت کاری) وہ آمدنی جو مالک کو زمین سے وصول ہو، زمین کا خراج

تَو لَگَن

رک : تو لگ

legman کے لیے اردو الفاظ

legman

legman کے اردو معانی

اسم

  • (صحافت) صحافی جسے واقعہ کے فوراً بعد معلومات بہم کر کے اطلاع دینے کی ذمہ داری سونپی گئی ہو
  • وہ مددگار یا معاون جو معلومات اکٹھا کرنے، پیغام پہنچانے اور دوسرے چھوٹے موٹے کام کرنے کے لیے ملازم رکھا گیا ہو

legman के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (सहाफ़त) सहाफ़ी जिसे वाक़िया के फ़ौरन बाद मालूमात बहम कर के इत्तिला देने की ज़िम्मेदारी सौंपी गई हो
  • वो मददगार या मुआविन जो मालूमात इकट्ठा करने, पैग़ाम पहुंचाने और दूसरे छोटे मोटे काम करने के लिए मुलाज़िम रखा गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (legman)

نام

ای-میل

تبصرہ

legman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone