تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگان" کے متعقلہ نتائج

لَگان

(کاشت کاری) وہ آمدنی جو مالک کو زمین سے وصول ہو، زمین کا خراج

لَگانے

لگانا (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

لَگانی

وہ زمین جس پر لگان لگتا ہے ، لگان پر لی ہوئی زمین یا اراضی

لَگان ہونا

کشتی یا جہاز کا لنگر ڈالا جانا ، لنگر انداز ہونا ، ساحل سے لگنا ، گھاٹ سے لگنا۔

لَگان اِجارَہ

(معاشیات) وہ زائد اُجرت یا منافع جو کسی خاص پیدائشی قابلیت یا اتفاقی سہولت کی وجہ سے حاصل ہو

لَگان کَرنا

کشتی کو گھاٹ پر بان٘دھنا ، کشتی کا لنگر ڈالنا ، لنگر انداز رہنا۔

لَگان داری

(کاشت کاری) لگان لگانا یا لگنا

لَگان لَگانا

fix land rent

لگانا

خفیہ امر کی اطلاع دینا، حاکم کو مخبری کرنا، خبر دینا .

لَگانِ مُقَرَّری

محصول جو زمین کے لیے ایک دفعہ مقرر کردیا جائے۔

لَگانے والا

دو آدمیوں کے درمیان جھگڑا کرانے والا، غیبت کرنے والا، چغل خور، در انداز

لَگانے میں آنا

لگائی بجھائی سے متاثر ہوجانا، بہلاوے میں آنا

لَگانا بُجھانا

لڑائی جھگڑا کرانا، فتنہ انگیزی کرنا، غیبت اور بدگوئی کرنا، لگائی بجھائی کرنا

لگا نہ ہونا

کچھ نسبت یا مناسبت نہ ہونا، بہت بڑا فرق نہ ہونا

لَگَّا نَہیں

کچھ مناسبت نہیں، کچھ نسبت نہیں، بڑا فرق ہے

مُسْتَوجِب اِضافَۂ لَگان

(قانون) لگان کے اضافے کے لائق

تَعْدادِ لَگان

لگان کی تعداد ، لگان کا اندازہ یا تخمینہ ، لگان کی مقدار

مُوَقَّت لَگان

(کاشت کاری) مقررہ لگان ، وہ لگان جو طے ہوا ہو ۔

اَدائے لَگان

لگان دینا

پیڑی لَگان

rate paid by cultivators to landlord for the use of fruit trees

بیشی لَگان

enhancement of rent

شَڑْھ لَگان

(کاشت کاری) شرح لگان

فَرْدِ لَگان

لگان کی فہرست ، اس میں نمبر شمار ، نمبر کھتونی ، نام مالک و رعیت ، تفصیلِ زمین ، قسم وار لگان بقیدِ شرح و تعداد ، کب سے یہ لگان مقرر ہوا ، کیا جنس کاشت ہوئی اور کیفیت وغیرہ درج ہوتی ہے.

زَرِ لَگان

ؒLand Renue

شَرْحِ لَگان

rate of rent

تَخْفِیفِ لَگان

رک : تخفیف جمع

تَشْخِیْصِ لَگان

۔مونث۔ لگان کا تقرر۔

اَوسَط شَرْحِ لَگان

average rent rate

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگان کے معانیدیکھیے

لَگان

lagaanलगान

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

لَگان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) وہ آمدنی جو مالک کو زمین سے وصول ہو، زمین کا خراج
  • وہ محصول جو اسامی، مقبوضہ اراضی کے استعمال یا دخل کی بابت زمیندار یا سرکار کو ادا کرے، لگت، لگتی، پڑتا
  • گھاٹ پر کشتیوں کے ٹھہرنے کی جگہ، کشیوں کے لنگر انداز ہونے کی جگہ، وہ مقام جہاں کشتیاں آ کر ساحل سے لگیں، گھاٹ پر کشتیوں کی بندش، گھاٹ پر کشتیوں کو باندھنا
  • تہمت، الزام، بہتان

شعر

English meaning of lagaan

Noun, Masculine

  • imputation, allegation, false accusation or charge
  • assessment (on land)
  • rent or revenue (from land)
  • putting to, stopping, making fast, mooring (a boat)
  • place for making fast (a boat), landing-place
  • anchorage

लगान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कृषि पर लगने वाला सरकारी कर, कृषि भूमि पर लगने वाला कर, शुल्क, राजस्व, नावों के ठहरने का स्थान, आरोप, इल्ज़ाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگان

(کاشت کاری) وہ آمدنی جو مالک کو زمین سے وصول ہو، زمین کا خراج

لَگانے

لگانا (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

لَگانی

وہ زمین جس پر لگان لگتا ہے ، لگان پر لی ہوئی زمین یا اراضی

لَگان ہونا

کشتی یا جہاز کا لنگر ڈالا جانا ، لنگر انداز ہونا ، ساحل سے لگنا ، گھاٹ سے لگنا۔

لَگان اِجارَہ

(معاشیات) وہ زائد اُجرت یا منافع جو کسی خاص پیدائشی قابلیت یا اتفاقی سہولت کی وجہ سے حاصل ہو

لَگان کَرنا

کشتی کو گھاٹ پر بان٘دھنا ، کشتی کا لنگر ڈالنا ، لنگر انداز رہنا۔

لَگان داری

(کاشت کاری) لگان لگانا یا لگنا

لَگان لَگانا

fix land rent

لگانا

خفیہ امر کی اطلاع دینا، حاکم کو مخبری کرنا، خبر دینا .

لَگانِ مُقَرَّری

محصول جو زمین کے لیے ایک دفعہ مقرر کردیا جائے۔

لَگانے والا

دو آدمیوں کے درمیان جھگڑا کرانے والا، غیبت کرنے والا، چغل خور، در انداز

لَگانے میں آنا

لگائی بجھائی سے متاثر ہوجانا، بہلاوے میں آنا

لَگانا بُجھانا

لڑائی جھگڑا کرانا، فتنہ انگیزی کرنا، غیبت اور بدگوئی کرنا، لگائی بجھائی کرنا

لگا نہ ہونا

کچھ نسبت یا مناسبت نہ ہونا، بہت بڑا فرق نہ ہونا

لَگَّا نَہیں

کچھ مناسبت نہیں، کچھ نسبت نہیں، بڑا فرق ہے

مُسْتَوجِب اِضافَۂ لَگان

(قانون) لگان کے اضافے کے لائق

تَعْدادِ لَگان

لگان کی تعداد ، لگان کا اندازہ یا تخمینہ ، لگان کی مقدار

مُوَقَّت لَگان

(کاشت کاری) مقررہ لگان ، وہ لگان جو طے ہوا ہو ۔

اَدائے لَگان

لگان دینا

پیڑی لَگان

rate paid by cultivators to landlord for the use of fruit trees

بیشی لَگان

enhancement of rent

شَڑْھ لَگان

(کاشت کاری) شرح لگان

فَرْدِ لَگان

لگان کی فہرست ، اس میں نمبر شمار ، نمبر کھتونی ، نام مالک و رعیت ، تفصیلِ زمین ، قسم وار لگان بقیدِ شرح و تعداد ، کب سے یہ لگان مقرر ہوا ، کیا جنس کاشت ہوئی اور کیفیت وغیرہ درج ہوتی ہے.

زَرِ لَگان

ؒLand Renue

شَرْحِ لَگان

rate of rent

تَخْفِیفِ لَگان

رک : تخفیف جمع

تَشْخِیْصِ لَگان

۔مونث۔ لگان کا تقرر۔

اَوسَط شَرْحِ لَگان

average rent rate

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگان)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone