تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیمُوں" کے متعقلہ نتائج

لِیمُوں

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

لِیموں کاغَذی

رک : لیموے کاغذی ، کاغذی لیمو.

لِیموں نِچوڑ

رک : لیمو نچوڑ.

لِیموں نُون چاٹْنا

رُوکھی سُوکھی کھا کر گزارہ کرنا ، تنگدستی میں بسر کرنا.

کاغَذی لِیمُوں

ایک قسم کا لیموں جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے

شَرْبَتی لِیمُوں

میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں .

آبِ لیمُوں

lemon water

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لِیمُو پانی

رک : لیمن واٹر ، لیموں کا مشروب.

لِیمُو مَہْتابی

لیمو کی ایک قسم.

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

لِیمُو کی طَرَح نِچوڑْنا

(بیماری کا) نہایت کمزور کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا ، سُکھا دینا.

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

لِمُو

ایک پھول کا نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیمُوں کے معانیدیکھیے

لِیمُوں

lemuu.n•लेमूँ

اصل: فارسی

موضوعات: سبزیاں پھل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لِیمُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

Urdu meaning of lemuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • turanj ke nau ka gol rasiilaa phal jis ka tursh arq aam taur par khaano.n me.n istimaal hotaa hai, ek khaTTaa phal, niibuu

English meaning of lemuu.n

Noun, Masculine

लेमूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیمُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیمُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone