تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِمَن" کے متعقلہ نتائج

لِمَن

رک : لیمو جو زیادہ مستعمل ہے.

لِمَنَڈ

لیمو کا کھٹّا میٹھا پانی یا شربت ، ایک قسم کا ولایتی شربت ، ترنجاب.

لِمَنید

رک : لمنیڈ جو زیادہ مستعمل ہے ، لیمو کا شربت.

لِمَنیڈ

رک : لمنڈ.

لَمعْان

چمکنے والا، بیشتر بجلی کی صفت میں مستعمل ہے

لِیمُوں

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

لِیمُونِیَہ

لیمو سے بنائی ہوئی غذا

لُمْعانی

روشنی ، درخشانی .

لِیمُونی

جس میں لیمو کا عرق ڈالا گیا ہو، لیموں سے ترکیب دیا ہوا (مشروب وغیرہ)، وہ چیز جس میں لیموں ڈالا گیا ہو جیسے سکنجیسن لیمونی

لِیاماں

لئیم (رک) کی جمع الجمع ، کمینے .

لامانی

छलपूर्वक, पुरफ़रेब, मिथ्या, झूठ, कवच पहने हुए।

لَمْس

کسی چیز کو ہاتھ وغیرہ سے چھونے کا عمل یا کیفیت

لَگَن

تان٘بے یا پیتل کا چھچھلا ظرف جس کے کنارے قدرے اٹھے ہوتے ہیں عموماً آٹا گوندھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

لَمْع

روشنی کا لپکا، نور، چمک، چمکنا

لِمُو

ایک پھول کا نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِمَن کے معانیدیکھیے

لِمَن

liman•लिमन

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لِمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : لیمو جو زیادہ مستعمل ہے.
  • کس کے لیے ہے (لمن الملکُ الیوم کا پہلا جزو)

Urdu meaning of liman

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha liimo jo zyaadaa mustaamal hai
  • kis ke li.e hai (liman alamalaku ul-yaum ka pahlaa juzu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone