تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leat" کے متعقلہ نتائج
leat کے لیے اردو الفاظ
leat کے اردو معانی
اسم
- برط کسی کارخانے میں پانی پہنچانے کی کھلی نالی۔.
leat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बरत किसी कारख़ाने में पानी पहुंचाने की खुली नाली।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لُوط
ایک پیغمبر کا نام، جو حضرت ابراہیم کے خاندان سے تھے، ان کی قوم میں لواطت عام تھی، وہ لوگ حضرت لوط کے بار بار منع کرنے پر بھی اس سے باز نہ آئے اور ان پر خدا کا عذاب نازل ہوا اور ان کا شہر سدوم الٹ گیا
لات مار کَر کَھڑا ہونا
۔ (عو) جن کر تندرستی کے ساتھ اُٹھنا۔ جننے سے بخیریت فراغت پانا۔ اصل میں پلنگ کو لات مار کر کھڑا ہونا تھا۔ خدا نے یہ طاقت گنواریوں ہی کو دی ہے کہ ادھر جنا اودھر پلنگ کو لات مار کر کھڑی ہوگئیں۔
لاٹ سِیاہ
ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کا رنگ چونچ سے دُم تک سیاہ ہوتا ہے اور اپنی بہادری کے باعث سیاہی پرندہ کہلاتا ہے ، کال کلچی ، کالی لاٹ ، چکاوک.
لاٹ مُصاحِب
گورنر جنرل یا کمانڈر انچیف کا ایڈی کیمپ سینا پتی ، مشیرِ سلطنت ، امور سلطنت کی انجام دہی میں مشورہ دینے والا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (leat)
leat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔