تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lease" کے متعقلہ نتائج
lease کے لیے اردو الفاظ
lease کے اردو معانی
اسم
- اجارہ، پٹا
- ٹھیکا
- سرخط
- تانا
- ایک معاہدہ جس کی رو سے مقررہ مدت اور قسطوں میں واجب الادا مقررہ فیس کے بدلے زمین یا عمارت کے استعمال یا قبضے کا اختیار حاصل ہوتا ہے
- جائیداد یا عمارت جو معاہدے کے ذریعے کرائے پر دی گئی ہو
- کرائے پر دینے کی مخصوص مدت
- کوئی موقع یا خوش قسمتی کا ایسا لمحہ جو شادمانی کا مظہر ہو یا مستقل خوشیوں کا پیام بن کر آئے
فعل متعدی
- اجارے کے ذریعے عطا کرنا
- عموماً مخصوص کرایہ پر دینا
- اجارے کے تحت رکھنا یا قبضہ کرنا
- اجارے یا پٹے پر دینا
فعل لازم
- معاہدے کے ذریعہ کرایہ پر لینا
- رسمی معاہدہ ہونا
lease के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इजारा, पट्टा
- ठेका
- सरख़त
- ताना
- एक मुआहिदा जिस की रो से मुक़र्ररा मुद्दत और क़िस्तों में वाजिब अलादा मुक़र्ररा फ़ीस के बदले ज़मीन या इमारत के इस्तिमाल या क़बज़े का इख़तियार हासिल होता है
- जायदाद या इमारत जो मुआहिदे के ज़रीये किराए पर दी गई हो
- किराए पर देने की मख़सूस मुद्दत
- कोई मौक़ा या ख़ुशक़िसमती का ऐसा लम्हा जो शादमानी का मज़हर हो या मुस्तक़िल ख़ुशीयों का पयाम बिन कर आए
सकर्मक क्रिया
- इजारे के ज़रीये अता करना
- उमूमन मख़सूस किराया पर देना
- इजारे के तहत रखना या क़बज़ा करना
- इजारे या पट्टे पर देना
अकर्मक क्रिया
- मुआहिदे के ज़रीया किराया पर लेना
- रस्मी मुआहिदा होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lease)
lease
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔